Cricket

آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ہراکر کھلاڑیوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا: محسن نقوی

تاریخی جیت پر تمام کھلاڑی اور مینجمنٹ تعریف کے مستحق ہیں: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی/ فائل فوٹو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے  آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دینے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد  پیش کی ہے۔ محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آسٹریلیا […]

آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ہراکر کھلاڑیوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا: محسن نقوی Read More »

پاکستان کا اولمپکس سمیت کھیلوں کے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کی خبروں کے بعد پاکستان نے کھیلوں کے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت کی اولمپکس بڈ کی بھیCکی جائے گی، بھارت 2036 میں اولمپکس کی میزبانی کا خواہشمند

پاکستان کا اولمپکس سمیت کھیلوں کے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ Read More »

کھیلوں کی دنیا سے ایک اور خوشخبری، پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چیمپئن بن گیا

فوٹو: یونائیٹڈ بیس بال کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کیلئے ایک اور خوشخبری آگئی، پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چمپیئن بن گیا۔ بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کے فائنل میں پاکستان نے 1-12 سے متحدہ عرب امارات کوشکست دی،ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم ناقابل شکست رہی۔ پاکستان کی فتح پر میدان میں شائقین نے جشن مناتے

کھیلوں کی دنیا سے ایک اور خوشخبری، پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چیمپئن بن گیا Read More »

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، آخری میچ کل، پھر ٹی 20 میچز ہوں گے

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا میچ جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ ایڈیلیڈ سے پرتھ  پہنچ گیا جہاں کل دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کی کوشش کریں گی۔ افغان کرکٹر محمد نبی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، آخری میچ کل، پھر ٹی 20 میچز ہوں گے Read More »

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا: بھارتی میڈیا

چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک شیڈول ہے جس کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے—فوٹو: فائل بھارت نے  چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے منع کردیا ہے۔ بھارت کے

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا: بھارتی میڈیا Read More »

افغانستان کے اہم کھلاڑی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

کئی مہینے قبل محمد نبی نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بات چیت کی تھی: چیف ایگزیکٹو افغان کرکٹ بورڈ/ فائل فوٹو افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے بتایاکہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے

افغانستان کے اہم کھلاڑی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان Read More »

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر

آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 164 رنز کا ہدف پاکستان نے صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ فوٹو کرک انفو ایڈیلیڈ : تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔  ایڈیلیڈ میں کھیلے

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر Read More »

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کے وفد نے پاکستان آنے کا پلان بنالیا دورے کے دوران چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے حوالے سے بھی فیصلہ متوقع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں آئی سی سی کے اعلیٰ سطح کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے وفد کا 10 سے 12 نومبر تک لاہور کے شیڈول کا پلان ہے، وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کے وفد نے پاکستان آنے کا پلان بنالیا دورے کے دوران چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے حوالے سے بھی فیصلہ متوقع Read More »

بھارت کو بڑا جھٹکا، نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 0-3 سے جیت کر وائٹ واش کردیا

ممبئی ( نیوز ڈیسک )1934 کے بعد پہلی بار، نیوزی لینڈ نے تاریخی ٹیسٹ کلین سویپ کے ساتھ ہندوستان کو جھٹکا دیا۔نیوزی لینڈ نے بھارت کو وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں 25 رنز سے شکست دے کر سیریز میں تاریخی کلین سویپ کیا۔ اس سے نہ صرف گھر پر ہندوستان کی جیت

بھارت کو بڑا جھٹکا، نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 0-3 سے جیت کر وائٹ واش کردیا Read More »

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستانی اوپنرز آئوٹ

ملبورن( نیوز ڈیسک ) ایم سی جی میں آسٹریلیا کے پہلے ون ڈے میں بیٹنگ کے لیے آنے کے بعد پاکستان نے دونوں اوپنرز کو 24 رنز پر کھو دیا۔ پاکستان کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب اور مڈل آرڈر بلے باز عرفان خان کو ون ڈے ڈیبیو کرنے کے فیصلے کے بعد آسٹریلیا نے

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستانی اوپنرز آئوٹ Read More »

Scroll to Top