چیمپئنز ٹرافی 2025، آئی سی سی کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں پی سی بی حکام نے تیاریوں سے متعلق رپورٹ پیش کی
پاکستان میں آئندہ برس ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلیے آسی سی سی نے اطمینان کا اظہار کر دیا۔ دبئی میں آئی سی سی کی تین روزہ بورڈ میٹنگ میں پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی بھی شریک ہوئے، آئی سی سی بورڈ اجلاس میں پی سی بی حکام نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی […]