معروف کرکٹر اور انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ 33 سالہ بین سٹوکس کا مزید کہنا تھا کہ ’ان کے اہلِ خانہ کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ تاہم گھر سے ان کی کئی قیمتی اور نایاب قسم کی اشیا چوری کر لی گئیں۔‘
بین سٹوکس نے بدھ کو بتایا کہ ماسک پہنے گینگ نے ان کے گھر میں اس وقت چوری کی جب وہ پاکستان کے دورے پر تھے، تاہم ان کے اہلِ خانہ گھر پر ہی موجود تھے۔ 33 سالہ بین سٹوکس کا مزید کہنا تھا کہ ’ان کے اہلِ خانہ کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ […]









