نئی ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، ساجد اور نعمان کی بھی ترقی انگلینڈ کیخلاف سیریز جیتنے پر آئی سی سی پاکستانی کھلاڑیوں پر مہربان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل، نعمان علی اور ساجد خان کی ترقی ہوگئی، راولپنڈی ٹیسٹ کے سینچری میکر سعود شکیل پہلی بار ٹاپ 10 بیٹرز میں شامل ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری […]









