بابر کی جگہ کپتان بننے والے رضوان جنھیں ایک موقعے پر لگا تھا کہ ’میرا کریئر ختم ہوچکا ہے‘
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے محمد رضوان کو ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔ اتوار کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے یہ بھی بتایا کہ سلمان علی آغا ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔ چیئرمین […]










