تیسرا ٹیسٹ:پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج پنڈی پہنچیں گی
ایک نیوز: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرے ٹیسٹ کیلئےپاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی پہنچیں گی ۔ ٹیمیں ملتان سے رات آٹھ بجے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے پنڈی روانہ ہو ں گی، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں اتوار کو آرام کریں گیاور پیر سے پریکٹس ہوگی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دی تھی، پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 152 رنز […]
تیسرا ٹیسٹ:پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج پنڈی پہنچیں گی Read More »










