پاکستان کے لیگ اسپنر اسامہ میر آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں شامل
پاکستان کے لیگ اسپنر اسامہ میر آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں شامل ہوگئے۔گزشتہ سیزن میں اسامہ میر نے میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کی تھی اور اس بار بھی انہیں میلبورن اسٹارز ری ٹین کرسکتی ہے۔ بگ بیش لیگ کا ڈرافٹ 19 جون کو ہوگا جس میں اب تک 600 سے زائد انٹرنیشنل […]
پاکستان کے لیگ اسپنر اسامہ میر آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں شامل Read More »