Sports

ہاکی سیریز:پاکستان اور جرمنی جونیئر ہاکی ٹیموں کا آخری میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی دوستانہ سیریز کا آخری میچ آج اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہو گا۔ DATE . Mar/13/2025

ہاکی سیریز:پاکستان اور جرمنی جونیئر ہاکی ٹیموں کا آخری میچ آج کھیلا جائیگا Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو ملنے والا’ایڈوانٹج‘ زیر بحث

بھارت آ ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن تو بن گیا لیکن میگا ایونٹ میں اسے حاصل ہونے والے ’’ایڈوانٹج‘‘ نے دنیائے کرکٹ میں بحث چھیڑ ی۔۔۔سابق کرکٹرز، کمنٹیٹرز اور برطانوی میڈیا نےبھارت کو ملنے والے ’’ایڈوانٹج‘‘ پر آواز اٹھائی۔ویسٹ انڈیز کےلیجنڈ کرکٹر سراینڈی رابرٹس نے تو آئی سی سی کو انڈین کرکٹ بورڈ

چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو ملنے والا’ایڈوانٹج‘ زیر بحث Read More »

قومی ٹی 20ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی نیوزی لینڈ روانگی سے قبل گفتگو

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے نائب کپتان شاداب خان نے کہاکہ نئی ذمہ داری سونپی گئی ہے اسے احسن طریقے سے انجام دینے کی کوشش کروں گا۔نیوزی لینڈ روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں دوبارہ قومی ٹیم میں موقع ملا، ٹیم مینجمنٹ کی طرف

قومی ٹی 20ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی نیوزی لینڈ روانگی سے قبل گفتگو Read More »

کیلیفورنیا میں ماسٹرز 1000 انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ

یونان کے اسٹیفانوس سٹسیپاس کا ‘‘ انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کےپری کوارٹر فائنلز میں سفر تمام۔ڈنمارک کے ہولگر ریون ،نیدرلینڈز کے تلون گریکسپور کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کھیلے جا رہےماسٹرز 1000 ایونٹ کےراؤنڈ آف 16میں ڈنمارک کے ہولگر ریون نے یونان کے اسٹیفانوس سٹسیپاس کوسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ریون نے سٹسیپاس

کیلیفورنیا میں ماسٹرز 1000 انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ Read More »

کیویز سے مقابلے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کیویز سے مقابلے کیلئے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی۔   قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوا،ٹیم براستہ دبئی نیوزی لینڈ پہنچے گی۔  واضح رہے کہ پاکستان اور

کیویز سے مقابلے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ Read More »

قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئےلاہورسے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ۔ سکواڈلاہور سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کیلئے روانہ۔ ٹیم کل شام کرائسٹ چرچ پہنچے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 16 مارچ سے شروع ہو گی۔ DATE . Mar/12/2025

قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئےلاہورسے روانہ Read More »

محسن نقوی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہےکہ وہ کرکٹ کو نہیں جانتے: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہماری کرکٹ کافی عرصے سے آئی سی یو میں ہے، جب تک میرٹ پر فیصلے نہیں ہوں گے پاکستان کرکٹ کا یہی حال رہےگا، محسن نقوی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ کرکٹ کو نہیں جانتے۔ کراچی میں تقریب

محسن نقوی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہےکہ وہ کرکٹ کو نہیں جانتے: شاہد آفریدی Read More »

Scroll to Top