Sports

بھارتی کرکٹر چہل کی خاتون دوست کے ساتھ تصاویر پر سابقہ اہلیہ چپ نہ رہ سکیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی دوست آر جے مہوش کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد سابقہ اہلیہ دھناشری ورما کی پوسٹ نے ہلچل مچادی۔ چہل اور ڈانسر دھناشری ورما 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے لیکن گزشتہ دنوں ہی دونوں کے درمیان باقاعدہ

بھارتی کرکٹر چہل کی خاتون دوست کے ساتھ تصاویر پر سابقہ اہلیہ چپ نہ رہ سکیں Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ دن دو بجے شروع ہوگا۔ DATE . Mar/11/2025

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا Read More »

ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائیگا

پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی بین الاقوامی ٹی ٹونٹی سیریز کاپہلا میچ اتوار کوکرائسٹ چرچ میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح چھ بجکرپندرہ منٹ پرشروع ہوگا۔ DATE . Mar/11/2025

ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائیگا Read More »

بھارت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025کا چیمپئن بن گیا

بھارت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025کا چیمپئن بن گیا۔ فائنل میں نیوزی لینڈ کو4وکٹوں سے شکست۔کیویز نے 7وکٹوں پر 251رنز بنائے۔بھارت نے ہدف ایک اوور قبل 6وکٹوں پر حاصل کرلیا۔میگا ایونٹ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا گیا۔ DATE . Mar/11/2025

بھارت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025کا چیمپئن بن گیا Read More »

پاکستان کا سفر کرنے والی غیر ملکی ٹیموں کے مشکور ہیں،محسن نقوی

پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا کامیاب انعقاد۔ پی سی بی کی پوری ٹیم، قانون نافذ کرنے والے اداروں، صوبائی حکومتوں، آئی سی سی حکام اور پاکستان کا سفر کرنے والی غیر ملکی ٹیموں کا تہہ دل سے شکریہ ۔آپ کے عزم نے ٹورنامنٹ کو شاندار ،کامیاب اور یادگار ایونٹ میں

پاکستان کا سفر کرنے والی غیر ملکی ٹیموں کے مشکور ہیں،محسن نقوی Read More »

چیمپئنز ٹرافی فائنل،بھارتی کپتان روہت شرما کی 76رنز کی اننگز

فائنل میں بھارتی کپتان روہت شرما کی 76رنز کی اننگز۔ پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ابتدا میں تیز کھیل پیش کرکے ہدف کا تعاقب آسان بنایا۔3 چھکے ۔اور۔7چوکے لگائے۔۔شریاس ائیر کے 48 اور کے ایل راہول کے 34رنز۔ DATE . Mar/11/2025

چیمپئنز ٹرافی فائنل،بھارتی کپتان روہت شرما کی 76رنز کی اننگز Read More »

پاک فوج کی جانب سے انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کوہاٹ- پاک فوج کی جانب سے ضم اضلاع سے انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضم اضلاع سے کل 8 ٹیموں نے حصہ لیا۔ضم اضلاع سے شمالی و جنوبی وزیرستان،باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی اور کرم کی ٹیموں نے حصہ لیا،سخت مقابلوں کے بعد مہمند کی ٹیم فاتح جبکہ شمالی

پاک فوج کی جانب سے انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد Read More »

پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیموں کے درمیان فرینڈ شپ کپ

پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیموں کے درمیان فرینڈ شپ کپ کا تیسرا میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔چار میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم کو 2۔صفر کی برتری حاصل ہے۔۔۔ فرینڈشپ کپ کے دوسرے میچ میں جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیم نے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو نے ایک کے مقابلے میں

پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیموں کے درمیان فرینڈ شپ کپ Read More »

Scroll to Top