Sports

’’کوکوگاف‘‘ نے ووہان اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

ووہان:امریکہ کی ’’کوکوگاف‘‘ نے ووہان اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ چین کے شہر ووہان میں کھیلے گئے فائنل میں ’’کوکو گاف‘‘ نے ہم وطن ’’جیسیکا پیگولا‘‘ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ گاف نے پیگولا کے خلاف 6-4 اور 7-5 سے کامیابی سمیٹی۔ مقابلہ ایک گھنٹے اور بیالیس منٹس تک جاری رہا۔ یہ […]

’’کوکوگاف‘‘ نے ووہان اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا Read More »

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: برطانیہ نے پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کو 1-5 سے شکست دے دی

سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری سلطان آف جوہر کپ میں برطانیہ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ پہلے ہی کوارٹر میں برطانیہ نے تین گول کرکے اپنی پوزیشن مضبوط کرلی۔

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: برطانیہ نے پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کو 1-5 سے شکست دے دی Read More »

شکاگو میراتھون 2025: پاکستانی رنرز کا ایک بار پھر متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ

دنیا کی معروف ترین میراتھون دوڑوں میں سے ایک، شکاگو میراتھون 2025 میں پاکستانی رنرز نے ایک بار پھر متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس ورلڈ میجر میراتھون میں دنیا بھر سے 53 ہزار سے زائد رنرز  شریک ہوئے جن میں پاکستان سمیت امریکا، برطانیہ، ناروے، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک میں مقیم

شکاگو میراتھون 2025: پاکستانی رنرز کا ایک بار پھر متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ Read More »

پہلے ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، ایک ہی اوور میں 3 وکٹیں گرگئیں

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 368 رنز بنا لیے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 313 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر

پہلے ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، ایک ہی اوور میں 3 وکٹیں گرگئیں Read More »

Sultan of Johor Cup 2025: India beats Great Britain 3-2 in campaign opener

Rohit (45+’, 52’) and Ravneet Singh (23’) were the goal-scorers for India, while Michael Royden (26’) and Kaden Draysey (46’) scored for Great Britain. REPRESETATIVE IMAGE: India will next face New Zealand on Sunday. | Photo Credit: GETTY IMAGES Captain Rohit led by example with two goals as the Indian junior men’s hockey team opened

Sultan of Johor Cup 2025: India beats Great Britain 3-2 in campaign opener Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کی مد میں تمام واجبات ادا کر دیے

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے  سینیئر، جونیئر اور انڈر 18 ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ آفیشلز اور پی ایچ ایف ملازمین کے ڈیلی الاؤنسز اور واجبات مکمل طور پر ادا کر دیے۔ صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی  کا کہنا ہے کہ  سلطان جوہر کپ میں شرکت کے لیے ملائیشیا جانے والے

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کی مد میں تمام واجبات ادا کر دیے Read More »

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو ہرا دیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے میزبان بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے  بھارت کا 252 رنز کا ہدف 7 گیندوں پہلے حاصل کر لیا۔ جنوبی افریقی بیٹر نڈائن ڈی کلرک نے 54 گیندو ں پر 84 رنز کی ناقابل شکست

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو ہرا دیا Read More »

Scroll to Top