Sports

جان سینا نے ریسلنگ کا ایسا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا جسے توڑنا برسوں تک ممکن نہیں ہوگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا 2025 میں کسی وقت ریسلنگ کی دنیا کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ دیں گے۔ آج کل وہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں کافی متحرک ہیں اور گزشتہ دنوں ایلیمینیشن چیمبر میچ میں کامیابی کے بعد وہ ریسل مینیا 41 میں موجودہ ڈبلیو ڈبلیو ای […]

جان سینا نے ریسلنگ کا ایسا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا جسے توڑنا برسوں تک ممکن نہیں ہوگا Read More »

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کو فائنل سے پہلے بڑا دھچکا، اہم بولر کو انجری کا سامنا

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔  نیوزی لینڈ ٹیم کو بھارت کے خلاف فائنل سے پہلے اہم فاسٹ بولر میٹ ہنری کی انجری کا سامنا ہے جس کی وجہ سے گروپ اسٹیج کے میچ میں بھارت کے خلاف 5 وکٹیں لینے والے میٹ ہنری کی فائنل میں شرکت

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کو فائنل سے پہلے بڑا دھچکا، اہم بولر کو انجری کا سامنا Read More »

پی ٹی وی نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان ٹیلی ویژن  نیٹ ورک (پی ٹی وی) نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ جمعہ کو فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں اسٹیٹ بینک کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرایا۔ شامل حسین نے نصف سنچری اسکور کی۔  راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پنک بال نائٹ

پی ٹی وی نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل ویرات کوہلی انجری کا شکار

دبئی: بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار کو بھارت اور نیوزی لینڈکے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔  کوہلی فائنل سے قبل جمعہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اکیڈمی میں نیٹ

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل ویرات کوہلی انجری کا شکار Read More »

ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر ڈیوڈ ملر آئی سی سی سے مایوس، دبئی سفر کی صورتحال بتادی

چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کھانے والی جنوبی افریقی ٹیم کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے ڈھکے چھپے الفاظ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ افریقی کرکٹر نے ٹورنامنٹ کی شیڈولنگ اور سفری انتظامات کی طرف اشارہ کیا جس سے یہ

ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر ڈیوڈ ملر آئی سی سی سے مایوس، دبئی سفر کی صورتحال بتادی Read More »

کیلیفورنیا:ٹینس،امریکہ میں اے ٹی پی ماسٹرز 1000 انڈین ویلز

امریکہ میں انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ خواتین سنگلز میں جاپان کی ناؤمی اوساکاکا سفر ابتدائی مرحلے میں ہی تمام۔کولمبیا کی کمیلا۔اوساریو نے سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔مردوں کے مقابلوں میں کیمرون نوری اور کولٹن اسمتھ اپنے میچز میں کامیاب رہے۔کیلیفورنیا میں کھیلے جا رہے اے ٹی پی ماسٹرز 1000 ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں کمیلا

کیلیفورنیا:ٹینس،امریکہ میں اے ٹی پی ماسٹرز 1000 انڈین ویلز Read More »

خانیوال، 15 روزہ ٹیبل ٹینس کوچنگ و ٹریننگ کیمپ کا انعقاد

وزیراعلی پنجاب تعلم کیساتھ کھیلوں کے فروغ کیلئے بھی کوشاں۔ نوجوانوں کیلئے تعلیم کے ساتھ کھیلوں کے فروغ کے لیے جامع اقدامات۔ خانیوال میں سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ نے 15 روزہ ٹیبل ٹینس کوچنگ و ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ DATE . Mar/7/2025

خانیوال، 15 روزہ ٹیبل ٹینس کوچنگ و ٹریننگ کیمپ کا انعقاد Read More »

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نمائشی ٹینس ٹورنامنٹ، آئزن ہاور کپ

امریکہ کے’ٹیلر فرٹز‘ اور قازقستان کی ’ایلینا ریباکینا‘ نے آئزن ہاور کپ جیت لیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کھیلے گئے نمائشی ایونٹ میں فرٹز اور ریباکینا نے میڈیسن کیز اور ٹومی پال پر مشتمل امریکن جوڑی کو شکست دی۔10پوائنٹس کے سپر ٹائی بریک میچ میں فرٹز اور ریبا کینا نے دس۔4سے کامیابی سمیٹی۔ جوڑی نے ٹرافی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نمائشی ٹینس ٹورنامنٹ، آئزن ہاور کپ Read More »

Scroll to Top