Sports

چیمپئنز ٹرافی۔ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مدمقابل ہوں گے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی۔ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ راولپنڈی میں مدمقابل ہونگے۔ میچ دن 2 بجے سے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔ گروپ بی میں جنوبی افریقہ سرفہرست۔ آسٹریلیا دوسرے نمبر پر موجود۔ اس پوسٹ کو شیئر کریں DATE . Feb/25/2025

چیمپئنز ٹرافی۔ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مدمقابل ہوں گے Read More »

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی: بنگلہ دیش اورنیوزی لینڈ آج راولپنڈی میں مدمقابل

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے چھٹے میچ میں بنگلہ دیش اورنیوزی لینڈ آج راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گے۔ میچ دن 2 بجے شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ نے اہنے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دی تھی جبکہ بنگلہ دیش کو دبئی میں بھارت نے ہرایا تھا۔ DATE . Feb/24/2025

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی: بنگلہ دیش اورنیوزی لینڈ آج راولپنڈی میں مدمقابل Read More »

کھیلتا پنجاب پروگرام،ڈویژنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں کھیلتا پنجاب کے حوالے سے ڈویژنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ میں ساہیوال ڈویژن کی ٹیموں نے حصہ لیا اس پوسٹ کو شیئر کریں DATE . Feb/24/2025

کھیلتا پنجاب پروگرام،ڈویژنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد Read More »

چیمپئنز ٹرافی،دفاعی چیمپئن پاکستان مسلسل دوسرا میچ ہار گیا

دفاعی چیمپئن پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مسلسل دوسرا میچ ہار گیا۔دبئی میں بھارت نے پاکستان کو6وکٹوں سے ہراکر 4پوائنٹس کیساتھ گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ناقابل شکست سنچری بنانےو الے ویرات کوہلی پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ اس پوسٹ کو شیئر کریں DATE . Feb/24/2025

چیمپئنز ٹرافی،دفاعی چیمپئن پاکستان مسلسل دوسرا میچ ہار گیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش آج راولپنڈی میں مدمقابل

چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں آج نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش راولپنڈی میں مدمقابل۔ مقابلہ دن 2 بجے سے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔ نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف کامیابی سمیٹی۔ بنگلہ دیش کو پہلے میچ میں بھارت نے 6وکٹوں سے ہرایا۔ اس پوسٹ کو شیئر

چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش آج راولپنڈی میں مدمقابل Read More »

سینیٹر شیری رحمان کا قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

بھارت کے خلاف میچ کے لئے عوام کے ساتھ ساتھ قومی رہنما بھی اپنی ٹیم کے لئے دعاگو ہیں۔نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پیغام دیاکہ آج کے اہم میچ میں چیمپئنز ٹرافی 2017کے فائنل والی پرفارمنس دہرانا ہو گی۔گورنرسندھ کامران ٹیسوری

سینیٹر شیری رحمان کا قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار Read More »

حیدرآباد کے شائقین کرکٹ بھی پاکستان بھارت میچ کےلئے پرجوش

پاکستان اور بھارت کے درمیان اعصاب شکن میچ میں قومی ٹیم کی کامیابی کے لئے عوام پرعزم ہیں ۔شائقین کا کہنا ہےپاکستانی ٹیم کے ساتھ ہماری امیدیں وابستہ ہیں انشاءاللہ پاکستان ٹیم ہی جیتے گی ۔ اس پوسٹ کو شیئر کریں DATE . Feb/24/2025

حیدرآباد کے شائقین کرکٹ بھی پاکستان بھارت میچ کےلئے پرجوش Read More »

Scroll to Top