چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کی جگہ قومی ٹیم میں کس کھلاڑی کی شمولیت کا امکان ہے؟
انجری کے باعث فخر زمان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے قومی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے متبادل کھلاڑی کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی فخر زمان کے انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ […]
چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کی جگہ قومی ٹیم میں کس کھلاڑی کی شمولیت کا امکان ہے؟ Read More »
