سہ ملکی سیریز : پاکستان جنوبی افریقا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےگئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلےکھیلتے ہوئے پاکستان کو 353 رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے محمد رضوان اور سلمان آغا کی شاندار سنچریوں کی بدولت 4 […]
سہ ملکی سیریز : پاکستان جنوبی افریقا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا Read More »
