Sports

خصوصی بچوں کیلئے تین روزہ سندھ اسپیشل گیمز 2025آج شروع ہونگی

خصوصی بچوں کے لئے تین روزہ سندھ اسپیشل گیمز 2025آج سے کراچی میں شروع ہونگی۔ یہ گیمز محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز سندھ کے زیراہتمام منعقد ہورہی ہیں۔ مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں سندھ بھر سے معذور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گی۔ DATE . JAN/16/2025

خصوصی بچوں کیلئے تین روزہ سندھ اسپیشل گیمز 2025آج شروع ہونگی Read More »

بہتر مستقبل کیلئے کرکٹر عثمان قادر نے پاکستان چھوڑ دیا، اب کس ٹیم میں کھیلیں گے؟

قومی کرکٹر عثمان قادر کرکٹ میں اپنے بہتر مستقبل کے لیے آسٹریلیا چلے گئے۔ انٹر نیشنل کرکٹر عثمان قادر نے نیو ساؤتھ ویلز میں رہائش اختیار کر لی ہے اور وہ سڈنی میں ہاکسبری کلب کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ عثمان قادر نے ساؤتھ آسٹریلیا کی نمائندگی کی جب کہ پرتھ اور ایڈیلیڈ کی

بہتر مستقبل کیلئے کرکٹر عثمان قادر نے پاکستان چھوڑ دیا، اب کس ٹیم میں کھیلیں گے؟ Read More »

ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان 3 اسپنرز اور ایک فاسٹ بولر کیساتھ کھیلے گا

ملتان ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان 3 اسپنرز کیساتھ کھیلے گا۔ جمعے سے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا ٹیسٹ ملتان میں شروع ہورہا ہے۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے ملتان ٹیسٹ کیلئے 3 اسپنرز اور ایک فاسٹ بولر کے ساتھ کھیلنے کا

ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان 3 اسپنرز اور ایک فاسٹ بولر کیساتھ کھیلے گا Read More »

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، ون ڈے کرکٹ کا نمبر ون بیٹرکون؟

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی ون ڈے کی بیٹرز  رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ اس فہرست میں بھارت کے روہت شرما، شبمن گل اور  ویرات کوہلی بالترتیب دوسرے، تیسرے اور

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، ون ڈے کرکٹ کا نمبر ون بیٹرکون؟ Read More »

جنوبی افریقا نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، اہم فاسٹ بولرز کی واپسی

جنوبی افریقا نے بھی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگی  جس کے لیے ٹیموں کے اعلان کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو جنوبی افریقا نے بھی اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا

جنوبی افریقا نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، اہم فاسٹ بولرز کی واپسی Read More »

بھارت اور آئرلینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ بدھ کوکھیلا جائےگا

راجکوٹ۔14جنوری (اے پی پی):بھارت اور آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل (بدھ کو) سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان بھارت کی خواتین ٹیم کو مہمان آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تین میچوں

بھارت اور آئرلینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ بدھ کوکھیلا جائےگا Read More »

انگلش پریمیئر لیگ،ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے فلہم کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 گول سے ہرا دیا

لندن۔15جنوری (اے پی پی):ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں فلہم کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور برینٹ فورڈکی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ 2-2 گول سے برابررہا،چیلسی اور بورن مائوتھ کی ٹیموں کے درمیان

انگلش پریمیئر لیگ،ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے فلہم کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 گول سے ہرا دیا Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت اسٹرائیک فورس کیمپ ہیڈ کوچ عبدالرزاق کی زیر نگرانی شروع

راولپنڈی۔14جنوری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت اسٹرائیک فورس کیمپ ہیڈ کوچ عبدالرزاق کی زیر نگرانی شروع ہو گیا۔، پی سی بی کے مطابق کیمپ 30 جنوری تک این سی اے میں جاری رہے گا، اسٹرائیک فورس کیمپس ایمرجنگ اور ایلیٹ کھلاڑیوں کے لیے پورے سال کے لیے پلان کیے گئے ہیں، سابق ٹیسٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت اسٹرائیک فورس کیمپ ہیڈ کوچ عبدالرزاق کی زیر نگرانی شروع Read More »

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کا آغاز

ملتان۔ 14 جنوری (اے پی پی):پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 17 جنوری کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔اس سلسلے میں پاکستانی سکواڈ نے منگل کے روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کیا۔ٹیم کے تمام 15 کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں تربیتی سیشن

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کا آغاز Read More »

آسٹریلین اوپن، برطانوی ٹینس سٹار ایما راڈوکانو کا ویمنزسنگلز میں فاتحانہ آغاز

میلبورن۔14جنوری (اے پی پی):آسٹریلین اوپن کے پہلے رائونڈ میں برطانوی خاتون ٹینس سٹار ایما راڈوکانو نے روسی حریف کھلاڑی اکاترینا الیگزینڈروا کو خواتین کے سنگلز مقابلے میں شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔ میلبورن میں ہونے والے گرینڈ سلام ایونٹ کے پہلے رائونڈ میں ایما راڈوکانو نے روسی حریف کھلاڑی اکاترینا الیگزینڈروا کو ٹائی بریک

آسٹریلین اوپن، برطانوی ٹینس سٹار ایما راڈوکانو کا ویمنزسنگلز میں فاتحانہ آغاز Read More »

Scroll to Top