Sports

سکاٹش اوپن جونیئر چیمپئن آذان علی خان کی وطن واپسی

سکاٹش اوپن جونیئر سکاش چیمپئن شپ جیتنے والے پاکستانی کھلاڑی اذان علی خان اور برٹش جونئیر اوپن سکواش چیمپئن فاتح سہیل عدنان وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔اسکاٹ لینڈ میں فتح کے جھنڈے گاڑھنے والےقومی ہیرو آذان علی خان اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچے جہاں ان کے والدین، اہل خانہ، کوچز اور عہدیداران نے شاندار استقبال […]

سکاٹش اوپن جونیئر چیمپئن آذان علی خان کی وطن واپسی Read More »

پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا دیے۔ آئی سی سی کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے آئی سی سی کو 20 نام بھجوا دیے۔

پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا دیے Read More »

سعودی عرب میں ڈاکار موٹر ریلی ، ساتواں مرحلہ

سعودی عرب میں ڈاکار موٹر ریلی کا ساتواں مرحلہ۔ کار کیٹیگری میں برازیل کے’ لوکس مورائس‘ کی پہلی پوزیشن ۔ جنوبی افریقہ کے ’ہینک۔لیٹیگن‘ کی مجموعی برتری برقرار۔موٹر سائیکل کیٹیگری میں آسٹریلیا کے ’ڈینیل سینڈرز‘ کی پانچویں کامیابی۔ سٹینڈنگز میں ’سینڈرز‘ کو ہسپانوی ریسر’توشا ۔شرینا ‘ پر 15 منٹ اور 33 سیکنڈز کی سبقت حاصل

سعودی عرب میں ڈاکار موٹر ریلی ، ساتواں مرحلہ Read More »

ہسپانوی لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلے جاری

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں اٹلیٹکو میڈرڈ نے اوساسونا کو ہراکر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔میڈرڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم اٹلیٹکو میڈرڈ نے اوساسونا کو ایک گول سے مات دی۔ کھیل کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے گزرا۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول ’جولین۔الواریز‘ نے کھیل

ہسپانوی لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلے جاری Read More »

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 کے مہنگے ترین کھلاڑی، کراچی کنگز نے کتنے میں خریدا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  2025 کے  ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری ہے۔ فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ  ڈرافٹ کی تقریب میں شرکت کررہی ہے، لاہور قلندرز کے عاطف رانا، ثمین رانا اور کپتان شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ کی تقریب میں موجود ہیں۔ ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور، شاہی قلعہ

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 کے مہنگے ترین کھلاڑی، کراچی کنگز نے کتنے میں خریدا؟ Read More »

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد بڑا فیصلہ لینے کا امکان، تفصیلات سامنے آگئیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے 37 سالہ روہت شرما نے مشاورت مکمل کر کے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلینڈ کے خلاف بھارت میں ہونے والی ون ڈے

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد بڑا فیصلہ لینے کا امکان، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

آسٹریلیا : ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ۔مینز سنگلز

ایڈیلیڈ انٹرنیشنل مینز ٹورنامنٹ کا ٹائٹل کینیڈا کے فیلکس اویئے الیاسم کے نام رہا۔آسٹریلیا میں کھیلے گئے ٹینس گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن وارم اپ ٹورنامنٹ کےفائنل میں فیلکس اویئے الیاسم نے امریکہ کےامریکہ کےسیباستاں کورڈا کو تین سیٹس میں شکست دی۔ اویئے الیاسم نے کورڈا کے خلاف چھ۔تین، تین۔چھ اور چھ۔ایک سے کامیابی سمیٹی۔الیاسم کے

آسٹریلیا : ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ۔مینز سنگلز Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ سفر ختم ہونے پر سرفراز احمدکا کیا کہنا ہے؟

سابق کپتان سرفراز احمد نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھوڑنے پر اظہار خیال کیا ہے۔ خیال رہےکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل کا چوتھا ایونٹ جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد کو اُن کی ٹیم نے ریلیز کردیا ہے، پی ایس ایل نائن میں سرفراز احمد کی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ سفر ختم ہونے پر سرفراز احمدکا کیا کہنا ہے؟ Read More »

پی ایس ایل 10 کا پلیئرز ڈرافٹ آج ہوگا، 6 فرنچائزز اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا پلیئرز ڈرافٹ آج ہو گا، ایونٹ کی 6 فرنچائزز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی۔   پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کا ڈرافٹ آج حضوری باغ لاہور میں ہوگا، تمام 6 فرنچائززپلاٹینم، ڈائمنڈ ،گولڈ، سلور، ایمرجنگ اور سپلی منٹری کیٹیگری میں کھلاڑیوں کا

پی ایس ایل 10 کا پلیئرز ڈرافٹ آج ہوگا، 6 فرنچائزز اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی Read More »

بنگلا دیش کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا، اہم بولر بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا پہنچا ہے، اس کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔ شکیب الحسن پر انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ پر عائد پابندی برقرار  رہےگی۔ شکیب الحسن نے 21 دسمبر کو چنئی میں اپنا دوسرا بولنگ ٹیسٹ دیا

بنگلا دیش کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا، اہم بولر بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام Read More »

Scroll to Top