Sports

راولپنڈی میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں آج بھی دو میچز کھیلے جارہے ہیں۔ایونٹ کے 19ویں میچ میں پینتھرز اور مارخورز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں مارخورز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پینتھرز کی بیٹنگ جاری ہے۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جا […]

راولپنڈی میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ Read More »

ہنرک کلاسن کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15فیصد جرمانہ

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہنرک کلاسن کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔۔۔ آئی سی سی کے مطابق ہنرک کلاسن نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں نامناسب رویہ اختیار کیا جس کے باعث انہیں میچ فیس کا 15فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔۔۔ہنرک کلاسن نے آؤٹ ہونے کے بعد

ہنرک کلاسن کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15فیصد جرمانہ Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے اتوار کو کھیلا جائے گا

قومی ٹیم کیپ ٹاون سے جوہانسبرگ پہنچ گئی۔۔۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے اتوار کو کھیلا جائے گا۔۔۔گرین شرٹس کی 2۔صفر کی فیصلہ کن برتری۔۔۔ جنوبی افریقہ میں تین مرتبہ ون ڈے سیریز جیتنے والا پاکستان واحد ایشیائی ملک۔ DATE .DEC/21/2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے اتوار کو کھیلا جائے گا Read More »

ہملٹن ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کو423رنز سے شکست

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 423رنز سے شکست دے دی۔ تین میچز کی سیریز دو۔ایک سے انگلینڈ کے نام رہی۔ ہملٹن میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 18رنز2کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی تو پوری ٹیم 234رنزبناکر آؤٹ ہوئی۔ جیکب بیتھل76اور جو روٹ54رنز کے ساتھ

ہملٹن ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کو423رنز سے شکست Read More »

جدہ اے ٹی ایف انڈر 14 سنگلز اور ڈبلز ٹائٹل جیت لئے: پاکستان کے نوجوان ٹینس پلیئر محمد حسن عثمانی کا اعزاز

پاکستان کے نوجوان ٹینس پلیئر محمد حسن عثمانی کا اعزاز۔جدہ میں اے ٹی ایف انڈر 14 میں سنگلز اور ڈبلز ٹائٹل جیت لئے۔۔۔ سنگلز فائنل میں ٹاپ سیڈ ترکمانستان کے سلیمان ہودیباردیو کوچھ ۔ تین اور چھ ایک سے شکست دی۔ڈبلز میں حسن عثمانی نے سلیمان ہودیباردیو کیساتھ سعودی عرب کے انس الزاہرانی اور سہیل

جدہ اے ٹی ایف انڈر 14 سنگلز اور ڈبلز ٹائٹل جیت لئے: پاکستان کے نوجوان ٹینس پلیئر محمد حسن عثمانی کا اعزاز Read More »

یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن: پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکرگی

یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکرگی۔انڈر11 بوائز اور انڈر13گرلز ٹائٹلز جیت لئے۔ فلاڈیلفیا میں کھیلے گئے ایونٹ کی انڈر11کیٹیگری کا ٹائٹل محمد ہرماس علی راجہ کے نام رہا۔ ہرماس علی نے شروع سے لے کر فائنل تک بغیر کوئی گیم ہارے ٹائٹل حاصل کیا۔ فائنل میں ہرماس علی

یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن: پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکرگی Read More »

جدہ میں نیکسٹ جین اے ٹی پی ٹینس: امریکہ کے الیکس مچلسن کی سیمی فائنل میں رسائی

امریکہ کے الیکس مچلسن اور برازیل کے جوآؤ۔فونسیکا نیکسٹ جین اے ٹی پی ٹینس کے سیمی فائنلز میں پہنچ گئے۔ جدہ سعودی عرب میں کھیلے جارہے ایونٹ میں الیکس مچلسن نے فرانس کے ’لوکا۔وین۔ایشے‘ کو شکست دیکر لاسٹ فور میں جگہ بنائی۔ مچلسن نے ایک۔4، چار۔2، چار۔3 اورچار۔3 سے کامیابی سمیٹی۔ برازیل کے جوآؤ۔فونسیکا نے

جدہ میں نیکسٹ جین اے ٹی پی ٹینس: امریکہ کے الیکس مچلسن کی سیمی فائنل میں رسائی Read More »

فیوژن فارمولے کی منظوری، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کب ہوگا؟

فوٹو: فائل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری کے بعد  ایونٹ کے حوالے سے جاری تنازعہ بالآخر حل ہوگیا۔ جمعرات کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے پاک بھارت

فیوژن فارمولے کی منظوری، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کب ہوگا؟ Read More »

پاکستان سے دوسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج انجرڈ

اسکین میں کیشو مہاراج کی انجری کی تصدیق ہوگئی ہے اور اب ان کی جگہ بیورن فوٹوئن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے/ فائل فوٹو پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ون ڈے سے قبل کیشو مہاراج انجرڈ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج انجری کا شکار ہوکر باقی

پاکستان سے دوسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج انجرڈ Read More »

پاکستان21 ویں صدی میں جنوبی افریقا میں تین ون ڈے سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی

فوٹو: کرک انفو پاکستان نے 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے تین میچز کی سیریز میں جنوبی افریقا پر 0-2 کی برتری حاصل کرلی، پاکستان کے کامران غلام مین آف دی میچ قرار پائے۔ ٹاس جیتنے کے

پاکستان21 ویں صدی میں جنوبی افریقا میں تین ون ڈے سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی Read More »

Scroll to Top