Sports

کرکٹ میچ کے دوران 31 سالہ بیٹر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

بھارت کے شہر ممبئی میں ایک کرکٹ میچ میں بیٹنگ کے دوران 31 سالہ بیٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے آزاد میدان میں 25 اوور کا میچ جاری تھا جس میں 31 سالہ وکرم اشوک 159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کر رہا تھا۔ رپورٹ […]

کرکٹ میچ کے دوران 31 سالہ بیٹر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا Read More »

پیرا لمپکس میڈلسٹ حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دیدیا گیا

کیش انعام کا چیک وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خان نے حیدر علی کو دیا۔ فوٹو پی ایس بی پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی جانب سے پیرا لمپکس میڈلسٹ حیدر  علی کو  50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ  دے دیا گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ  نے حال ہی میں

پیرا لمپکس میڈلسٹ حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دیدیا گیا Read More »

کراچی میں 32واں سندھ سنوکر کپ

ذوالفقار قادر نے بتیس واں سندھ سنوکر کپ جیت لیا ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں ذوالفقار قادر کا مقابلہ عبدالستار سے تھا۔ذوالفقار قادر نےچار کے مقابلے میں پانچ فریمز سے فائنل اپنے نام کیا۔فاتح کھلاڑی کو 1 لاکھ دس ہزار اور رنر اپ کو 55ہزار روپے کا انعام دیا گیا۔سب سے بڑی بریک

کراچی میں 32واں سندھ سنوکر کپ Read More »

اسلام آباد میں قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی افتتاحی تقریب: اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے مشعل روشن کی

اسلام آباد میں قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی افتتاحی تقریب۔اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے مشعل روشن کی۔ ٹیموں کا مارچ پاسٹ۔آتش بازی کا مظاہرہ۔۔ گلوکاروں کی پرفارمنس۔ایونٹ میں 15 کھیلوں کے مقابلے شامل۔ DATE .DEC/18/2024

اسلام آباد میں قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی افتتاحی تقریب: اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے مشعل روشن کی Read More »

جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی

جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی کی پری پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے آج ہورہے ہیں۔ ریلی کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمدخان، آئی جی ایف سی (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر نے شرکت کی۔ پری پیئرڈ کیٹیگری میں 4خواتین سمیت66ریسرز حصہ لے رہے ہیں۔

جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی Read More »

ہملٹن ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کو423رنز سے شکست

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 423رنز سے شکست دے دی۔ تین میچز کی سیریز دو۔ایک سے انگلینڈ کے نام رہی۔ ہملٹن میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 18رنز2کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی تو پوری ٹیم 234رنزبناکر آؤٹ ہوئی۔ جیکب بیتھل76اور جو روٹ54رنز کے ساتھ

ہملٹن ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کو423رنز سے شکست Read More »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز: فٹ بال کے مرد و خواتین ایونٹس کی سیمی فائنلز لائن اپ مکمل

 مردوں کا پہلا سیمی فائنل میچ سندھ اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا/ فوٹو پی ایس بی اسلام آباد: قائد اعظم بین الصوبائی گیمز  کے فٹبال مقابلوں کے لیے مینز اینڈ ویمنز ایونٹس کی سیمی فائنلز لائن اپ مکمل ہوگئیں۔  پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں جاری قائداعظم بین

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز: فٹ بال کے مرد و خواتین ایونٹس کی سیمی فائنلز لائن اپ مکمل Read More »

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلا جا رہا ہے،فوٹو: پی سی بی جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز  کا پہلا میچ  جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلا جا رہا

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

کراچی کےخرم خان آئرن مین ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

پاکستانی پرچم پہلی بارآئرن مین ورلڈ چیمپئین شپ میں لہرانا اعزاز ہے: خرم خان/ فائل فوٹو خرم خان نیوزی لینڈ کے شہر ٹائیپو میں ہونے والی آئرن مین چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے۔  جیو نیوز کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے خرم خان واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے آئرن

کراچی کےخرم خان آئرن مین ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے Read More »

پاک آرمی کی ٹیم نے قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2024 جیت لی

پاک آرمی کی ٹیم نے قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2024 جیت لی۔  پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیر انتظام قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ 2024 لاہور میں منعقد ہوئی۔  پاک آرمی کی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے 4 گولڈ میڈلز، 4 سلور میڈلز اور 2 برانز میڈلز جیت کرپہلی پوزیشن حاصل کی۔

پاک آرمی کی ٹیم نے قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2024 جیت لی Read More »

Scroll to Top