چیمپئینز ٹرافی؛ ‘پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولے’ کے تحت ہی ہوگی ہفتے تک معاملات کو حتمی شکل دے دی جائے گی
چیمپئینز ٹرافی کا انعقاد پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولے کے تحت پاکستان میں ہی ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع نے مثبت پیشرفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بیشتر معاملات پر اتفاق ہوچکا اور ہفتے تک معاملات کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو آئندہ برس کے […]










