پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 4 وکٹوں پر 81 رنز بنالیے کپتان محمد رضوان 21 اور سلمان علی آغا 4 رنز کے ساتھ کریز پر موجود
پہلے ون ڈے میں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، گرین شرٹس نے اب تک 24 اووروز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنالیے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جارہا ہے، میچ کا ٹاس آسٹریلیا […]