Sports

پاکستان میں کھیلوں کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل

پاکستان میں کھیلوں کے میدان میں ایک اہم سنگ میل۔۔۔37ویں قومی رؤئنگ چیمپئن شپ کا آغاز آج سے ہوگیا۔ لیک ویو پارک اسلام آبادمیں ہونے والے ایونٹ میں مجموعی طور پر 14 مقابلے ہوں گے۔۔۔ جن میں مَرد اور خواتین کی ٹیمیں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔۔۔ تین روزہ ایونٹ پاکستان میں کھیلوں کی […]

پاکستان میں کھیلوں کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل Read More »

پاک آرمی کے محمد بلال نے نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان آرمی کے محمد بلال نے نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ 2024 اپنے نام کرلی۔ لاہور میں منعقد ہونے والی چیمپئن شپ میں ملک بھر سے نمایاں ڈیپارٹمنٹس اور صوبوں کی ٹیموں نے شرکت کی۔ آرمی کے محمد بلال نے مقررہ چالیس کلومیٹر کا فاصلہ 54 منٹ میں طے کرکے طلائی تمغہ حاصل کیا۔

پاک آرمی کے محمد بلال نے نیشنل مین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی Read More »

سعودی عرب کو 2034 کے فیفا فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی

سعودی عرب کو 2034 کے فیفا فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی۔ سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا مینز ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا۔ ورلڈ کپ کے میچز 5 شہروں کے 15 سٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے۔ گزشتہ سال 4 اکتوبر کو سعودی عرب نے 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی جمع

سعودی عرب کو 2034 کے فیفا فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی Read More »

زمبابوے کا افغانستان کے خلاف ہوم سیریز کے لئے الگ الگ ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان، بین کیورن قومی ون ڈے سکواڈ میں شامل

ہرارے۔10دسمبر (اے پی پی):زمبابوے نے افغانستان کے خلاف ہوم سیریز کے لئے ٹی ٹونٹی اور ون ڈے فارمیٹ کے لئے الگ الگ سکواڈ کا اعلان کردیا۔بین کرن کو افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔بائیں ہاتھ کے بلے باز بین کیورن کو ون ڈے سیریز اور بائیں ہاتھ

زمبابوے کا افغانستان کے خلاف ہوم سیریز کے لئے الگ الگ ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان، بین کیورن قومی ون ڈے سکواڈ میں شامل Read More »

آریانا سبالینکا نے ڈبلیو ٹی اے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

سینٹ پیٹرزبرگ۔11دسمبر (اے پی پی):بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک آریانا سبالینکا نےاپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈبلیو ٹی اے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ 26 سالہ بیلاروس کی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ون آریانا سبالینکا کو رواں سال میں دو گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے سمیت 2024 میں

آریانا سبالینکا نے ڈبلیو ٹی اے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا Read More »

ابوظہبی میں فروری 2025 میں دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس منعقد ہوں گے

ابوظہبی۔11دسمبر (اے پی پی):ابوظہبی سپورٹس کونسل ،بین الاقوامی سائیکلنگ یونین کے تعاون سےآئندہ سال فروری 2025 میں دو اہم بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس کی میزبانی کرے گا۔ امارات کے سرکاری خبر رساں ادارے وام کے مطابق ابوظہبی فروری 2025 میں دو اہم سائیکلنگ ایونٹس کی میزبانی کرے گا جن میں ’’یو اے ای ٹور ویمن‘‘

ابوظہبی میں فروری 2025 میں دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس منعقد ہوں گے Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اپنے فیوژن ماڈل پر قائم، اسی ہفتے فیصلے کا امکان

چیمپئنزٹرافی کے شیڈول کا فیصلہ نہ ہونے سے کئی معاملات تاخیر کا شکار ہو چکے ہیں/ فائل فوٹو لاہور: چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ تاحال حتمی فیصلے پر نہیں پہنچ سکا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے مذاکراتی عمل جاری ہے جس کے لیے پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران دبئی میں موجود

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اپنے فیوژن ماڈل پر قائم، اسی ہفتے فیصلے کا امکان Read More »

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثاقب نے گولڈ میڈل جیت لیا

فوٹو: ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ انڈونیشیا میں ہونے والی ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثاقب نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ گلوبل ایسوسی ایشن آف مسکڈ مارشل آرٹ کے تحت ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ جکارتہ میں ہوئی جس میں پاکستان کے محمد ثابت نے گولڈ میڈل اپنے نام

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثاقب نے گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

جنوبی افریقا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 13 دسمبر کو کھیلا جائے گا

سنچورین ۔11دسمبر (اے پی پی):جنوبی افریقا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 13 دسمبر کو سپر سپورٹس پارک،سنچورین میں کھیلا جائے گا۔جنوبی افریقا کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پروٹیز نے پہلے ٹی

جنوبی افریقا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 13 دسمبر کو کھیلا جائے گا Read More »

گورنر سٹیٹ بنک ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ، میزان اور پنجاب بینک نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

ملتان۔ 10 دسمبر (اے پی پی):20 واں گورنر سٹیٹ بنک انٹر بینکس ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ منگل کے روز ڈویژنل سپورٹس گراؤنڈ ملتان میں شروع ہو گیا۔ میزان بینک اور پنجاب بینک نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح چیف منیجر جاوید ایچ نیئر نے دیگر بینکوں کے ریجنل ہیڈز اور اسٹیٹ بنک آفیشلز

گورنر سٹیٹ بنک ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ، میزان اور پنجاب بینک نے اپنے اپنے میچ جیت لئے Read More »

Scroll to Top