Sports

قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: قومی کر کٹ ٹیم کے اسپن بولر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق قومی کرکٹر ابرار احمد کی شادی کراچی میں آمنہ رحیم سے ہوئی اور دلہنیا لینے کے لیے آمد پر27 سالہ ابرار احمد کی بارات کا ڈھول کی تھاپ پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔ اسپنر ابرار احمد کا ولیمہ […]

قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے Read More »

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں چیف آف دی نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کا آغا

نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں چیف آف دی نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستان نیوی کے کمانڈر سنٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل سہیل احمد عزمی نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔۔۔ 4 اکتوبر تک جاری اہنے والے ٹورنامنٹ میں ملک بھر کی ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ پاکستان

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں چیف آف دی نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کا آغا Read More »

سربیا کے ’نواک جوکووچ ‘‘ کا شنگھائی ماسٹرز ٹینس میں فاتحانہ آغاز

سربیا کے ’نواک جوکووچ ‘‘ کا شنگھائی ماسٹرز ٹینس میں فاتحانہ آغاز،تیسرےمرحلے میں پہنچ گئے۔۔امریکہ کے ٹیلر فرٹزاور بیلجئم زیزو برجس بھی اپنے میچز میں فاتح رہے۔ نواک جوکووچ نے ریکارڈ پانچویں شنگھائی ماسٹرز ٹائٹل کے لئے کروشیا کے میرن چلچ کو شکست دے کر اپنی مہم کا آغاز کیا۔ جوکووچ نے چلچ کو دلچسپ

سربیا کے ’نواک جوکووچ ‘‘ کا شنگھائی ماسٹرز ٹینس میں فاتحانہ آغاز Read More »

ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو10وکٹوں سے ہرادیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو10وکٹوں سے ہرایا ہے۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم انگلش باؤلرز کا سامنا نہ کرسکی اور 20.4اوورزمیں صرف انہتر رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔جنوبی افریقہ کی 10 بیٹرز ڈبل فگر تک نہ پہنچ پائیں۔’’سنالو۔جافتا‘‘ 22رنز کے

ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو10وکٹوں سے ہرادیا Read More »

قومی کرکٹر ابرار احمد زندگی کی نئی اننگز کیلئے تیار، شادی کب اور کہاں ہوگی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد کی شادی آج کراچی میں ہوگی۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں 27 سالہ قومی کرکٹر  ابرار احمد کے خاندانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ابرار احمد کی شادی آج بروز ہفتہ 4 اکتوبر کو کراچی میں ہوگی جب کہ ولیمہ 6 اکتوبر کو ہوگا۔

قومی کرکٹر ابرار احمد زندگی کی نئی اننگز کیلئے تیار، شادی کب اور کہاں ہوگی؟ Read More »

انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی ، فخر زمان کے بعد نسیم شاہ اور حسن نواز بھی ڈیزرٹ وائپرز میں شامل

انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کا پلیئرز آکشن، پاکستان کے فخر زمان، نسیم شاہ، اورحسن نواز ’ ڈیزرٹ وائپرز‘ کا حصہ بن گئے۔ دبئی میں منعقد ہونے والےآئی ایل ٹی 20کے پلیئرز آکشن میں ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کی خدمات 80 ہزار ڈالر زکے عوض حاصل کیں۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بھی 80ہزار ڈالرز

انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی ، فخر زمان کے بعد نسیم شاہ اور حسن نواز بھی ڈیزرٹ وائپرز میں شامل Read More »

آئی سی سی وویمنز کرکٹ ،بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف 7وکٹوں سے کامیابی

آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف 7 وکٹوں سے کامیابی سمیٹی ہے۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا گیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے تیسرے میچ میں قومی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 38اعشاریہ3 اوورز میں

آئی سی سی وویمنز کرکٹ ،بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف 7وکٹوں سے کامیابی Read More »

چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ، سیمی فائنلز آج ہونگے

چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جا رہے ہیں۔لاسٹ فور میں نیوی کا مقابلہ پاکستان ائیر فورس سے جبکہ ماڑی انرجیز کی ٹیم کسٹمز کی ٹیم سے ٹکرائے گی۔ لاہور میں جاری ایونٹ میں لیگ مرحلے کے آخری روز پاکستان آرمی نے رینجرز کو2کے مقابلے میں 5گول سے ہرایا۔آرمی کی

چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ، سیمی فائنلز آج ہونگے Read More »

شنگھائی ماسٹرز ،امریکہ کے جینسن بروکسبے ،فرانس کے بینجمن بونزی دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے

امریکہ کے جینسن بروکسبے اور فرانس کے بینجمن بونزی شنگھائی ماسٹرز کے دوسرےمرحلے میں پہنچ گئے۔اٹلی کے متایو ارنالڈی،پرتگال کے نونو بورجس،چلی کے ایلجیندرو تابیلو اور چین کے بو۔ین چاؤ کیتے بھی اپنے میچز میں فاتح رہے۔ شنگھائی میں کھیلے جارہے اے ٹی پی ماسٹرز 1000ٹورنامنٹ راؤنڈ آف 128 میں جینسن بروکسبے نے جاپان کےجیمز

شنگھائی ماسٹرز ،امریکہ کے جینسن بروکسبے ،فرانس کے بینجمن بونزی دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے Read More »

Scroll to Top