Sports

مینز بگ بیش لیگ کا 14 واں ایڈیشن 15 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا

پرتھ۔22نومبر (اے پی پی):کرکٹ آسٹریلیا(سی اے ) کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ(بی بی ایل) کا 14واں ایڈیشن 15 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔سی اے کے مطابق مینز بی بی ایل کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئی ہیں۔ بگ بیش لیگ میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول […]

مینز بگ بیش لیگ کا 14 واں ایڈیشن 15 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا Read More »

پاکستان آرمی نے قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2024 جیت لی

اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا۔ تین دن تک جاری رہنے والی اس چیمپئین شپ میں ملک کے بہترین ویٹ لفٹرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔چیمپئن شپ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان آرمی نے 78 پوائنٹس کے

پاکستان آرمی نے قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2024 جیت لی Read More »

چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں (کل) واحد میچ لیک سٹی پینتھرز اور نورپور لائنز کے درمیان کھیلا جائے گا

راولپنڈی۔10دسمبر (اے پی پی):چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں (کل) بدھ کو واحد میچ لیک سٹی پینتھرز اور نورپور لائنز کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )کے زیر اہتمام چیمپئنز ٹی 20 کپ کے دلچسپ مقابلے راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری ہیں ۔ بدھ کو ٹورنامنٹ کے

چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں (کل) واحد میچ لیک سٹی پینتھرز اور نورپور لائنز کے درمیان کھیلا جائے گا Read More »

گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ، پاکستانی فائٹر فائنل میں پہنچ گیا

جکارتا: انڈونیشیا میں جاری گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثابت فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں محمد ثاقب نے قازقستان کے فائٹر کو شکست دی، محمد ثاقب نے انڈر -18 کے 52 اشاریہ دو کے جی کیٹگری میں کامیابی حاصل کی۔ محمد ثاقب کے مدمقابل قازقستان کے فائٹر

گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ، پاکستانی فائٹر فائنل میں پہنچ گیا Read More »

ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے ڈراز کا اعلان، پاکستان 6 میچز کھیلے گا

ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راونڈ کیلئے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، گروپ ای میں شامل  پاکستان اپنا پہلا میچ 25 مارچ کو کھیلے گا۔ ایشیا فٹبال کپ 2027 میں سعودی عرب میں ہوگا، فٹبال کپ کیلئے ہونے والے کوالیفائنگ راونڈ کے ڈراز کی تقریب ملائشیا میں ہوئی، کوالیفائنگ راوند 25 مارچ سے 31 جون

ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے ڈراز کا اعلان، پاکستان 6 میچز کھیلے گا Read More »

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پہلے میچ میں پاکستان کی پیرو کو شکست

پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ آج شام ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا—فوٹو: سوشل میڈیا ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ پاکستاں نے پہلے میچ میں پیرو کو دو ایک سے شکست دی، پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے اپنے میچز جیتے اور عاصم کو شکست ہوئی۔

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پہلے میچ میں پاکستان کی پیرو کو شکست Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتوی

چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول سے متعلق چیزوں کو طے کرنا تھا۔ فوٹو فائل چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق ہونے والا آئی سی سی کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتوی Read More »

انگلش پریمیئر لیگ،بورن مائوتھ اور چیلسی نے اپنے میچز جیت لئے

لندن۔9دسمبر (اے پی پی):بورن مائوتھ نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں سخت مقابلے کے بعد ایپسوچ ٹائون کو 1-2 گول سے ہرا دیاجبکہ چیلسی نے ٹوٹنہم ہاٹ پور کو 3-4 گول سے ہرا دیا ۔ پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔پورٹ مین روڈ، ایپسوچ میں کھیلے گئے لیگ کے اہم

انگلش پریمیئر لیگ،بورن مائوتھ اور چیلسی نے اپنے میچز جیت لئے Read More »

برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 14واں ایڈیشن 31 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا

کینبرا۔9دسمبر (اے پی پی):ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز(اے ٹی پی ) ٹور اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے ) ٹور کے زیر اہتمام برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 14واں ایڈیشن 31 دسمبر سے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں شروع ہوگا۔برسبین انٹرنیشنل اوپن ٹینس منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیان انعقاد کے لئے تیاریاں

برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 14واں ایڈیشن 31 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا Read More »

سپینش لالیگا میں ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے سیویل کو 3-4گول سے ہرا دیا

میڈرڈ۔9دسمبر (اے پی پی):ایٹلیٹیکو میڈرڈنے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں سیویل کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 3-4 گول سے ہرا دیا۔ انٹونی گریزمین نے دو جبکہ روڈریگو ڈی پال اور سیموئل لینو نے ایک، ایک گول سکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم ایٹلیٹیکو میڈرڈکی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

سپینش لالیگا میں ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے سیویل کو 3-4گول سے ہرا دیا Read More »

Scroll to Top