چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں اے بی ایل اسٹالینز نے حسین طلعت کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت لیک سٹی پینتھرز کو 35 رنز سے ہرا کر اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کر لیا
راولپنڈی۔7دسمبر (اے پی پی):چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں اے بی ایل اسٹالینز نے حسین طلعت کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت لیک سٹی پینتھرز کو 35 رنز سے ہرا کر اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کر لیا، اسٹالینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنائے ، حسین طلعت […]









