Sports

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولا تسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

آئی سی سی بورڈ میٹنگ آج شام ہونے کا امکان تھا جس میں شرکت کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچے تھے—فوٹو: فائل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا پیش کردہ فارمولا تسلیم کرنےسے انکارکردیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیڈلاک تاحال برقرار […]

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولا تسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی Read More »

روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن تھری کے لئے منتخب

دبئی۔5دسمبر (اے پی پی):ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن تھری میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئےچنائودبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے ۔ شاہد

روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن تھری کے لئے منتخب Read More »

اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام یونائیٹڈ کپ کا تیسرا ایڈیشن 27 دسمبر سے شروع ہوگا

کینبرا۔6دسمبر (اے پی پی):ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی)اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) کے زیر اہتمام یونائیٹڈ کپ کا تیسرا ایڈیشن 27 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔ یہ ٹورنامنٹ 27 دسمبر 2024 سے 5 جنوری 2025 تک آسٹریلیا کے شہروں پرتھ اور سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کے کامیاب

اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام یونائیٹڈ کپ کا تیسرا ایڈیشن 27 دسمبر سے شروع ہوگا Read More »

ویلنگٹن ٹیسٹ،انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 280 رنز بناکر آئوٹ،ہیری بروک کی سنچری،نیوزی لینڈ نے پہلے روز میچ ختم ہونے تک 5وکٹوں پر 86 رنز بنالئے

ویلنگٹن۔6دسمبر (اے پی پی):ہیری بروک کی سنچری کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 280 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی،ہیری بروک نے عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 123 اور اولی پاپ 66 رنز کے

ویلنگٹن ٹیسٹ،انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 280 رنز بناکر آئوٹ،ہیری بروک کی سنچری،نیوزی لینڈ نے پہلے روز میچ ختم ہونے تک 5وکٹوں پر 86 رنز بنالئے Read More »

چیئرمین پی سی بی کی بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ کی فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب، 1 کروڑ انعام دیا

فوٹو: بلائنڈ کرکٹ ٹیم چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)  نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دے دیا۔ بدھ کو  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کے لیے انہیں نیشنل

چیئرمین پی سی بی کی بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ کی فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب، 1 کروڑ انعام دیا Read More »

قائد اعظم باڈی بلڈنگ مقابلے 27 دسمبر سے شروع ہوں گے

اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):قائد اعظم باڈی بلڈنگ مقابلے 27 دسمبر سے لاہور میں شروع ہوں گے۔پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے بتایا کہ مقابلوں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ایونٹ میں جونیئر اور سینئر ماسٹرز کے مقابلوں رکھے گئے ہیں ۔یہ مقابلے 29 دسمبر تک جاری رہیں

قائد اعظم باڈی بلڈنگ مقابلے 27 دسمبر سے شروع ہوں گے Read More »

دورہ جنوبی افریقا؛ پاکستان نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیا بابراعظم کی واپسی! شاہین کو ٹیسٹ میں آرام کروادیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ جنوبی افریقہ کے دورے کےلیے ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وائٹ بال ٹیم میں سابق کپتان بابراعظم کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ان کے علاوہ محمد رضوان، صائم ایوب اور

دورہ جنوبی افریقا؛ پاکستان نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیا بابراعظم کی واپسی! شاہین کو ٹیسٹ میں آرام کروادیا گیا Read More »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ ۔۔۔پاکستان نے فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔۔۔ سیمی فائنل میں نیپال کو 10وکٹوں سے شکست ۔۔۔ کامران اختر نے21گیندوں پر63رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ DATE .DEC/4/2024

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ Read More »

چیمپیئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز7دسمبر سے ہوگا

چیمپیئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کےلئے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات سے شروع ہوگی۔ چیمپیئنز ٹی ٹوئنٹی کپ 7سے 25 دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، ایونٹ کےلئےآن لائن ٹکٹ PCB.TCS.COM.PK سے خریدے جا سکتے ہیں جبکہ فزیکل ٹکٹس راولپنڈی اور اسلام آباد کی نامزد ٹی سی ایس آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہوں گے۔ایونٹ میں پانچ

چیمپیئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز7دسمبر سے ہوگا Read More »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ ۔۔۔پاکستان نے فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔۔۔ سیمی فائنل میں نیپال کو 10وکٹوں سے شکست ۔۔۔ کامران اختر نے21گیندوں پر63رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ DATE . DEC / 4 / 2024

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ Read More »

Scroll to Top