Sports

شاہین آفریدی نے بیٹے کے ہمراہ پہلی تصویر شیئر کردی، کیپشن توجہ کا مرکز بن گیا

شاہین اور انشا کے ہاں آلیار کی پیدائش اگست میں ہوئی ہے__فوٹو: فائل پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ میں سلیکشن کمیٹی کی جانب سے آرام دیے جانے والے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اپنے نومولود بیٹے کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔ قومی کرکٹر نے جمعرات کو اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی […]

شاہین آفریدی نے بیٹے کے ہمراہ پہلی تصویر شیئر کردی، کیپشن توجہ کا مرکز بن گیا Read More »

برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستان میں کرکٹ کو جذبے سے بھرپور قرار دیدیا

فوٹو: اسکرین گریب برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر زوئے وے نے کہا ہے کہ میں اپنی بہن کو دیکھ کر کرکٹ کی مداح بنی، اوول کرکٹ گراؤنڈ کے پاس رہنے کے بعد ایسا ہو نہیں سکتا کہ آپ کرکٹ کے مداح نہ ہوں۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل

برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستان میں کرکٹ کو جذبے سے بھرپور قرار دیدیا Read More »

کامن ویلتھ گیمز سے ہاکی، ریسلنگ کو نکالنے پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا خط لکھنےکا فیصلہ

کامن ویلتھ گیمز  سے ہاکی اور  ریسلنگ کو نکالنے پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کو خط لکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کامن ویلتھ گیمز حکام کو  فیصلے پر غور کرنےکا کہے گی۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ہاکی اور  ریسلنگ کو  دوبارہ کامن ویلتھ گیمز میں شامل کرنےکا

کامن ویلتھ گیمز سے ہاکی، ریسلنگ کو نکالنے پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا خط لکھنےکا فیصلہ Read More »

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کےلئے سعود شکیل، شاداب خان اور افتخار احمد کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے  کےلئے محمد رضوان وائٹ بال سکواڈ کی کپتانی کے مضبوط امیدوار بن گئے۔آسٹریلیااور مبابوے کے ٹور کیلئے ٹیم کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کے دورے میں سینیئر کھلاڑیوں کی شمولیت جبکہ دورہ زمبابوے میں آرام دیا جا

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کےلئے سعود شکیل، شاداب خان اور افتخار احمد کو ڈراپ کیے جانے کا امکان Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے__فوٹو: پی سی بی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے  ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم پہلے فیلڈنگ کرے گی۔ ٹاس کے موقع

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

لاہور قلندرز نے پی ڈی پی2024کے سکواڈ کا اعلان کر دیا

ایک نیوز:پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ڈی پی 2024 کے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ منتخب سکواڈ میں7فاسٹ باولرز، 9 بلے بازوں کے علاؤہ تین سپنرز اور دو وکٹ کیپر بھی شامل ہیں، پاکستان سپر لیگ کی دو مرتبہ کی چیمپیئن لاہور قلندرز کا ملک میں ٹیلنٹ کی تلاش کا کام جاری ہے، سالانہ پلیئرز ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت دو ہزار چوبیس

لاہور قلندرز نے پی ڈی پی2024کے سکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

تیسرا ٹیسٹ:پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج پنڈی پہنچیں گی

ایک نیوز: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرے ٹیسٹ کیلئےپاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی پہنچیں گی ۔ ٹیمیں ملتان سے رات آٹھ بجے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے پنڈی روانہ ہو ں گی، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں اتوار کو آرام کریں گیاور پیر سے پریکٹس ہوگی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دی تھی،    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 152 رنز

تیسرا ٹیسٹ:پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج پنڈی پہنچیں گی Read More »

ملتان ٹیسٹ: پاکستان دوسری اننگز میں آئوٹ ،انگلینڈ کو جیت کیلئے 297 رنز درکار

ایک نیوز:دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی آل ٹیم آوٹ ہو گئی، انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 291 رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔ جبکہ پاکستان کی ٹیم بھی دوسری اننگز میں 221 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی، پاکستان نےانگلینڈ کو جیت کے لیے 297 رنز کا ہدف دے دیا، پاکستان کے بلے باز سلمان علی آغا 63 رنز بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان کیطرف سے ساجد خان نے7جبکہ نعمان علی نے 3

ملتان ٹیسٹ: پاکستان دوسری اننگز میں آئوٹ ،انگلینڈ کو جیت کیلئے 297 رنز درکار Read More »

سعید انور نے دین اسلام سے تعلق کی وجہ سے کرکٹ سے دوری اختیار کی، مشتاق احمد

سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ لیجنڈری اوپنر سعید انور نے دین اسلام سے تعلق کی وجہ سے اچانک کرکٹ سے دوری اختیار کی۔ 92 کی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کا حصہ اور سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے کہا کہ سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا کہ مشتاق،

سعید انور نے دین اسلام سے تعلق کی وجہ سے کرکٹ سے دوری اختیار کی، مشتاق احمد Read More »

بابر اعظم اچھے دوست اور بہترین کرکٹر ہیں اس لیے میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا، فخر زمان

قومی کرکٹر فخر زمان نے پی سی بی کے شو کاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا ہے۔ فخر زمان کا اپنے جواب میں کہنا تھا کہ بابر اعظم اچھےدوست اور بہترین کرکٹر ہیں اس لیے میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا،بطور سینٹرل کنٹریکٹیڈ کھلاڑی پی سی بی کی پالیسیز کی قدر کرتا ہوں۔ اپنی

بابر اعظم اچھے دوست اور بہترین کرکٹر ہیں اس لیے میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا، فخر زمان Read More »

Scroll to Top