بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی آئندہ پاک بھارت میچزنیوٹرل وینیو پر ہوں گے، ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اعلان
ملتان: ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی۔ پاکستان میں ہونے والے مینز بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے انکار پر بھارت کو ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی سے محروم کردیا گیا۔ پاکستان کے سید سلطان شاہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے […]





