فخرزمان نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق تنقید پر شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا
لاہور:کرکٹر فخر زمان نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق تنقید پر شوکاز نوٹس کا جواب پی سی بی کو بھجوا دیا۔ فخر زمان نے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی سلیکشن سے متعلق بات کرتے ہوئے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق تنقید کی تھی۔ فخر زمان نے شوکاز نوٹس کا جواب دیتے […]
فخرزمان نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق تنقید پر شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا Read More »