Sports

میسی کا 14 سال بعد بھارت میں فٹبال میچ کھیلنے کا امکان

ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم، بشمول لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی، اگلے سال ایک انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لیے کیرالہ آئیں گے نئی دہلی ( اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 21 نومبر2024ء) بھارت میں کرکٹ کو جتنا پسند کیا جاتا ہے اتنا ہی فٹبال کا کھیل بھی عوام میں مقبول ہو رہا ہے،ایسے میں اب بھارتی فٹبال فینز کے لیے ایک بڑی خوشخبری بھی سامنے […]

میسی کا 14 سال بعد بھارت میں فٹبال میچ کھیلنے کا امکان Read More »

رونالڈو کے یو ٹیوب چینل کا پہلا مہمان، نام سامنے آنے پر مداح حیران

سنسنی خیز انداز میں قدم رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو کے پہلے مہمان کوئی اور نہیں بلکہ مسٹر بیسٹ ہیں لزبن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 23 نومبر2024ء) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو کیلئے مہمان کی شناخت سے پردہ اٹھا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف

رونالڈو کے یو ٹیوب چینل کا پہلا مہمان، نام سامنے آنے پر مداح حیران Read More »

سپینش فٹ بال لیگ میں ہفتے کو مزید 4 میچز کا فیصلہ ہوگا

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 22 نومبر2024ء) ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا میں 11 دن آرام کے بعد کل (ہفتے کو) مزید چار میچ کھیلے جائیں گے۔سپینش لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ سپین میں جاری ہے۔پہلا میچ ویلنسیااور ریال بیٹس کی ٹیموں کے درمیان میسٹلا، ویلنسیا، سپین میں کھیلا جائے گا۔

سپینش فٹ بال لیگ میں ہفتے کو مزید 4 میچز کا فیصلہ ہوگا Read More »

ریٹائرمنٹ یا طلاق! ویرات کوہلی کی پوسٹ پر مداح پریشان کیوں ہوئے؟

پیچھے دیکھیں تو ہم ہمیشہ مختلف تھے، ہم کسی سانچے میں نہیں ڈھلے جس میں ہمیں ڈھالنا چاہا گیا، دو غلط لوگ جو ایک ہو گئے: کوہلی کی ٹوئٹ__فوٹو:ای ایس پی این/ فائل بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی 20 نومبر کو سوشل میڈیا پر کی جانے والی پوسٹ

ریٹائرمنٹ یا طلاق! ویرات کوہلی کی پوسٹ پر مداح پریشان کیوں ہوئے؟ Read More »

انڈین پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں کی نیلامی جدہ میں ہوگی

جدہ۔24نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کی کرکٹ فیڈریشن جدہ میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)کے کھلاڑیوں کی نیلامی کی دو روزہ تقریب کی میزبانی کرے گی۔ ایس پی اےکےمطابق فیڈریشن کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ عالمی سطح پر یہ اپنی نوعیت کی پہلی بڑی تقریب ہے جو مملکت میں 24 اور

انڈین پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں کی نیلامی جدہ میں ہوگی Read More »

ابوظہبی ٹی 10؛ویزے اور گلیسن نے دکن گلیڈی ایٹرز کو آخری گیند پر فتح دلادی

ابوظہبی ۔24نومبر (اے پی پی):ابوظہبی کی سابق ٹی 10 چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز نے ڈیوڈ ویزے کی جارحانہ اننگز اور رچرڈ گلیسن کی 3 وکٹوں کی بدولت ٹیم ابوظہبی کو رواں سیزن میں پہلی شکست سے دوچار کردیا۔ نمیبیا کے 39 سالہ عالمی کھلاڑی اس وقت میدان میں اترے جب ان کی ٹیم نے 7.2

ابوظہبی ٹی 10؛ویزے اور گلیسن نے دکن گلیڈی ایٹرز کو آخری گیند پر فتح دلادی Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان کیخلاف زمبابوے کی چوتھی وکٹ 83 رنز پر گرگئی

قومی ٹیم کی جانب سے سلمان علی آغا نے دو وکٹیں حاصل کیں__فوٹو: اسکرین گریب پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جارہا ہے جہاں میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے زمبابوے کے 83 رنز پر چار کھلاڑیوں کو پویلین لوٹا دیا، قومی ٹیم کی جانب سے سلمان علی

پہلا ون ڈے: پاکستان کیخلاف زمبابوے کی چوتھی وکٹ 83 رنز پر گرگئی Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ پاکستان ٹیم میں نوجوان کھلاڑی بھی شامل ہیں__فوٹو: پی سی بی پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ پاکستان ٹیم

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ Read More »

پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گول سے برابر

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن انڈر17چیمپئن شپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ کل سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔ بھوٹان میں جاری ایونٹ میں قومی انڈر 17ٹیم اور میزبان بھوٹان کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کے خبیب خان ، سبحان کریم اور شرف خان نے گول کئے۔ اپنے پہلے میچ میں پاکستان

پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گول سے برابر Read More »

چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی۔ قومی ٹیم اسلام آباد سے نجی ایئرلائن کے ذریعے براستہ دبئی، کھٹمنڈو پہنچی۔ساف ویمنز چیمپئن شپ 17 سے تیس اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔پاکستان کو گروپ اے میں رکھا گیا جس میں بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں موجود

چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی Read More »

Scroll to Top