شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے عاصم خان کا بڑا اپ سیٹ، سیکنڈ سیٹ کھلاڑی کو شکست دیدی
عاصم خان نے مضبوط مصری حریف یحییٰ النواسانی کو ایک گھنٹے پر محیط سخت مقابلے کے بعد زیر کیا شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے عاصم خان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سیکنڈ سیڈ مصر کے یحییٰ النواسانی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ […]