سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر نذیر جونئیر انتقال کرگئے
سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر نذیر جونئیر لاہور میں انتقال کرگئے۔ نذیر جونئیرگزشتہ ایک ہفتے سے شدید علیل ہونے ے باعث لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ نذیر جونئیر نے پاکستان کیلئے 14 ٹیسٹ اور 4 ون ڈے میچز کھیلے ، انہوں نے مجموعی طور پر 37 وکٹیں حاصل کیں۔نذیر جونئیر پاکستان […]
سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر نذیر جونئیر انتقال کرگئے Read More »










