Sports

بھارتی حکومت نے اپنی کبڈی ٹیم کو پاکستان میں کھیلنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا

بھارتی حکومت نے اپنی کبڈی ٹیم کو پاکستان میں ہونیوالے دوستانہ میچوں کی سیریز میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ایک بیان میںپاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور رانا نے بھارت کے فیصلے پرمایوسی کا اظہار کیا۔ DATE .NOV /15 /2024

بھارتی حکومت نے اپنی کبڈی ٹیم کو پاکستان میں کھیلنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: آئی سی سی نے تاحال پی سی بی کے خط کا جواب نہیں دیا

فوٹو: فائل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر  تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ کے خط کا جواب نہیں دیا۔ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھ تھا۔ خط میں پی سی بی نے آئی

چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: آئی سی سی نے تاحال پی سی بی کے خط کا جواب نہیں دیا Read More »

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر امریکا نے بھی اپنا مؤقف پیش کردیا

فوٹو: فائل امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کھیلوں کی سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ کھیل ملکوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہوتے ہیں، پاکستان اور بھارت دونوں باہمی تعلقات پر بات کر سکتے ہیں۔ اپنی

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر امریکا نے بھی اپنا مؤقف پیش کردیا Read More »

دبئی نے ثانیہ مرزا کو اپنا اسپورٹس ایمبیسڈر مقرر کر دیا

فوٹو: ثانیہ انسٹاگرام سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کو  دبئی نے اپنا اسپورٹس ایمبیسڈر( کھیلوں کی سفیر)  مقرر کر دیا ۔ ثانیہ مرزا کو بدھ کے روز دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے اسپورٹس ایمبیسڈر مقرر کیا گیا۔ 2005 میں قائم  ہونے والی دبئی اسپورٹس کونسل

دبئی نے ثانیہ مرزا کو اپنا اسپورٹس ایمبیسڈر مقرر کر دیا Read More »

پی سی بی نے غیر ملکی ہیڈ کوچز سے مستقل چھٹکارہ پانے کی تیاری کرلی

واضح اشارے مل رہے ہیں کہ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی کا معاہدہ قبل ازوقت ختم کرکے فارغ کردیا جائے گا__فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گیری کرسٹن کے ساتھ کشیدہ تعلقات اور تلخ تجربات کے بعد غیر ملکی ہیڈ کوچز سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ واضح اشارے مل رہے

پی سی بی نے غیر ملکی ہیڈ کوچز سے مستقل چھٹکارہ پانے کی تیاری کرلی Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم 16 رنز پر ہی پویلین لوٹ گئی— فوٹو: ای ایس پی این پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 94 رنز کے

پہلا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی Read More »

ترکمانستان: اشک آباد اوپن ٹینس میں پاکستان کے حسن عثمانی کا اپ سیٹ

 پاکستان کے حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن میں وائلڈ کارڈ اینٹری حاصل کی تھی/اسکرین گریب ترکمانستان میں جاری اشک آباد اوپن ٹینس میں پاکستان کے حسن عثمانی نے اپ سیٹ کردیا۔ حسن عثمانی نے پہلے راؤنڈ میں رمضانی اسماعیلو کو شکست دی تھی  جس کے بعد اب پری کوارٹر فائنل میں  حسن عثمانی نے

ترکمانستان: اشک آباد اوپن ٹینس میں پاکستان کے حسن عثمانی کا اپ سیٹ Read More »

چیمپئنز ٹرافی: تاحال شیڈول نہ آنے سے بڑے نقصان کا خدشہ، براڈ کاسٹرز کا صبر جواب دے گیا

راڈ کاسٹرز نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول فوری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے: ذرائع__فوٹو: فائل دبئی: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے براڈ کاسٹنگ رائٹس خریدنے والی کمپنی کا صبر جواب دے گیا۔ ذرائع کے مطابق براڈ کاسٹرز نے آئی سی سی سے چیمپئنز

چیمپئنز ٹرافی: تاحال شیڈول نہ آنے سے بڑے نقصان کا خدشہ، براڈ کاسٹرز کا صبر جواب دے گیا Read More »

پہلے انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹیمیں ایک گروپ میں شامل

فوٹو: اے سی سی ایشین کرکٹ کونسل نے پہلے انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیا۔  یہ ایونٹ 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک ملائیشیا میں منعقد ہوگا، جس میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ ایشین کرکٹ کونسل نے روایت برقرار رکھتے ہوئے انڈر 19 ویمنز ایونٹ میں بھی پاکستان اور بھارت

پہلے انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹیمیں ایک گروپ میں شامل Read More »

اختلافات بھلا کر کھیل کو متحد کرنے کا موقع ہے: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آفریدی کا بیان

فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے جاری تنازعہ کے چلتے ایک اہم بیان جاری کر دیا۔    شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ایک نازک دوراہے پر ہے، شاید 1970 کی دہائی کے بعد سے اب بڑے چیلنج کا

اختلافات بھلا کر کھیل کو متحد کرنے کا موقع ہے: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آفریدی کا بیان Read More »

Scroll to Top