سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو اپنی شرٹ کیوں دی؟
میری چھوٹی چیز سے اگر فائدہ ہوتا ہے تو یہ میرے لیے آنر ہے،میری طرف سے عثمان خواجہ کے لیے نیک خواہشات ہیں: بابر__فوٹو: سوشل میڈیا برسبین : سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو اپنی شرٹ دے دی۔ بابر اعظم نے عثمان خواجہ کو ان کی فاؤنڈیشن کے لیے ٹیسٹ جرسی […]
سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو اپنی شرٹ کیوں دی؟ Read More »










