چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کے وفد نے پاکستان آنے کا پلان بنالیا دورے کے دوران چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے حوالے سے بھی فیصلہ متوقع
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں آئی سی سی کے اعلیٰ سطح کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے وفد کا 10 سے 12 نومبر تک لاہور کے شیڈول کا پلان ہے، وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے […]









