Sports

سعودیہ کی پاکستان فٹبال ویمن ٹیم کو میچ کی پیشکش، تمام اخراجات کا ذمہ لے لیا

 پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی سعودی عرب سے میچ کھیلنےمیں دلچسپی کا اظہار کیا ہے/فوٹو پی پی ایف سعودی عرب فٹبال فیڈریشن  نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو قطر میں میچ کھیلنے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے قطر میں پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے اور […]

سعودیہ کی پاکستان فٹبال ویمن ٹیم کو میچ کی پیشکش، تمام اخراجات کا ذمہ لے لیا Read More »

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دی ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں تین

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا

ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، جس پر بھارتی میڈیا اپنے ہی کھلاڑیوں پر برس پڑا۔ یاد رہے کہ ہانگ کانگ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 119 رنز بنائے اور گرین کیپس

پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا Read More »

جونئیر ہاکی ایشیا کپ کیلئے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ کیمپ 3 نومبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جونئیر ہاکی ایشیا کپ کی تیاری کے کیمپ کے لیے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا، کیمپ 3 نومبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ پی ایچ ایف کے مطابق نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے 67 نوجوان کھلاڑیوں کو

جونئیر ہاکی ایشیا کپ کیلئے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ کیمپ 3 نومبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا Read More »

ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ظہیرعباس آئی سی سی کے چیئرمین رہ چکے ہیں

سابق ٹیسٹ کپتان ظہیرعباس پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ کا حصہ بن گئے جبکہ انہیں مزید اہم ذمہ داری ملنے کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے ہیں، اس شمولیت کے بعد چیئرمین سمیت اراکین کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ ظہیرعباس

ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ظہیرعباس آئی سی سی کے چیئرمین رہ چکے ہیں Read More »

بیٹے سے ملاقات،اذہان کی سالگرہ منانے پر شعیب ملک کو تنقید کا سامنا

دبئی(نیوز ڈیسک ) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اپنے بیٹے اذہان کی چھٹی سالگرہ کی تقریب کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔اس سے قبل ملک کی سابق اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اذہان کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔ ملک دبئی پہنچے اور سالگرہ کا کیک

بیٹے سے ملاقات،اذہان کی سالگرہ منانے پر شعیب ملک کو تنقید کا سامنا Read More »

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مڈل آرڈر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے سلمان علی آغا ان کے نائب ہوں گے۔ لاہور میں پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے اس اہم تقرری کا اعلان

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر Read More »

پنجاب پولیس کے کانسٹیبل نے امریکا میں ہونیوالی ورلڈ فٹنس چیمپئن شپ میں 2 تمغے جیت لیے

اس چیمپئن شپ میں امریکا، جرمنی اور بھارت سمیت دنیا کے 42 ملکوں کے تن سازوں نے شرکت کی— فوٹو: پنجاب پولیس امریکا میں ہونے والی ورلڈ فٹنس چیمپئن شپ میں پنجاب پولیس کے کانسٹیبل عاصم رضا نے  چاندی کے 2 تمغے جیت لیے۔ پنجاب پولیس کے کانسٹیبل عاصم رضا نے پاکستان کی نمائندگی کرتے

پنجاب پولیس کے کانسٹیبل نے امریکا میں ہونیوالی ورلڈ فٹنس چیمپئن شپ میں 2 تمغے جیت لیے Read More »

ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ نے استعفیٰ دے دیا

تانیہ ملک 2021 سے بحیثیت سربراہ ویمن ونگ فرائض سر انجام دے رہی تھیں— فوٹو:فائل ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور اختیارات میں کمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جبکہ پاکستان سپر لیگ کے ڈائریکٹر صہیب

ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ نے استعفیٰ دے دیا Read More »

بھارتی کرکٹرمنوج تیواری کی پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے فوٹوسیشن کے دوران منوج تیواری نے پاکستانی کپتان فہیم اشرف اور آصف علی کےساتھ تصویربنوائی/ فوٹو سوشل میڈیا ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے دوران بھارتی کرکٹرمنوج تیواری کی پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ سوشل میڈیا  پوسٹ وائرل ہوگئی۔ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے فوٹوسیشن کے دوران منوج تیواری نے پاکستانی کپتان فہیم

بھارتی کرکٹرمنوج تیواری کی پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ سوشل میڈیا پوسٹ وائرل Read More »

Scroll to Top