ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے گیری کرسٹن کا پہلا بیان سامنے آگیا
گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے سلیکشن اور سپورٹ اسٹاف کے معاملات پر اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیا۔ فوٹو فائل اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ سے اختلافات کے باعث قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے استعفیٰ دینے والے سابق جنوبی افریقی بیٹر گیری کرسٹن کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ […]
ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے گیری کرسٹن کا پہلا بیان سامنے آگیا Read More »










