Sports

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار، صدر اے سی سی بھی ڈٹ گئے

دبئی: بھارتی بورڈ کے ایما پر بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی بھی  برقرار  رہی اور بھارتی ٹیم  نے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا ۔ پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کے بعد بھارتی ٹیم  ایشیا کپ جیتنے کے باوجود ہٹ دھرمی پر برقرار  رہی۔ بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار، صدر اے سی سی بھی ڈٹ گئے Read More »

پاکستان ٹیم نے ایشیاکپ کے فائنل کی پوری فیس بھارتی حملے میں شہید شہریوں کے نام کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل کی پوری فیس رواں برس 7 مئی میں بھارت کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کے نام کردی۔ گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو

پاکستان ٹیم نے ایشیاکپ کے فائنل کی پوری فیس بھارتی حملے میں شہید شہریوں کے نام کردی Read More »

ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل میں آج پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

دبئی: وقت آ گیا ہے ایشیا کپ کے سب سے بڑے مقابلے کا، جہاں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ اس ہائی وولٹیج ٹاکرے کا آغاز شام ساڑھے سات بجے ہوگا، جسے پی ٹی وی اسپورٹس ایچ ڈی

ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل میں آج پاکستان اور بھارت آمنے سامنے Read More »

ایشیا کپ فائنل سے قبل پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ ’فوٹو شوٹ‘ کھٹائی میں پڑگیا

پاکستان اور  بھارت کے درمیان   ایشیا کپ کا فائنل دبئی میں کل بروز اتوار  ہونے جارہا ہے۔  فائنل سے پہلے دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان تناؤ کے سبب اس بار فائنل سے پہلے دونوں کپتانوں کا ’ٹرافی‘ کے ساتھ روایتی فوٹو شوٹ نہیں ہورہا۔ منتظمین نے اس بات کی تصدیق کی کہ آج یعنی ہفتے

ایشیا کپ فائنل سے قبل پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ ’فوٹو شوٹ‘ کھٹائی میں پڑگیا Read More »

Scroll to Top