Sports

ابوظہبی ٹی 10؛ویزے اور گلیسن نے دکن گلیڈی ایٹرز کو آخری گیند پر فتح دلادی

ابوظہبی ۔24نومبر (اے پی پی):ابوظہبی کی سابق ٹی 10 چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز نے ڈیوڈ ویزے کی جارحانہ اننگز اور رچرڈ گلیسن کی 3 وکٹوں کی بدولت ٹیم ابوظہبی کو رواں سیزن میں پہلی شکست سے دوچار کردیا۔ نمیبیا کے 39 سالہ عالمی کھلاڑی اس وقت میدان میں اترے جب ان کی ٹیم نے 7.2 […]

ابوظہبی ٹی 10؛ویزے اور گلیسن نے دکن گلیڈی ایٹرز کو آخری گیند پر فتح دلادی Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان کیخلاف زمبابوے کی چوتھی وکٹ 83 رنز پر گرگئی

قومی ٹیم کی جانب سے سلمان علی آغا نے دو وکٹیں حاصل کیں__فوٹو: اسکرین گریب پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جارہا ہے جہاں میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے زمبابوے کے 83 رنز پر چار کھلاڑیوں کو پویلین لوٹا دیا، قومی ٹیم کی جانب سے سلمان علی

پہلا ون ڈے: پاکستان کیخلاف زمبابوے کی چوتھی وکٹ 83 رنز پر گرگئی Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ پاکستان ٹیم میں نوجوان کھلاڑی بھی شامل ہیں__فوٹو: پی سی بی پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ پاکستان ٹیم

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ Read More »

پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گول سے برابر

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن انڈر17چیمپئن شپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ کل سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔ بھوٹان میں جاری ایونٹ میں قومی انڈر 17ٹیم اور میزبان بھوٹان کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کے خبیب خان ، سبحان کریم اور شرف خان نے گول کئے۔ اپنے پہلے میچ میں پاکستان

پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گول سے برابر Read More »

چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی۔ قومی ٹیم اسلام آباد سے نجی ایئرلائن کے ذریعے براستہ دبئی، کھٹمنڈو پہنچی۔ساف ویمنز چیمپئن شپ 17 سے تیس اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔پاکستان کو گروپ اے میں رکھا گیا جس میں بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں موجود

چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی Read More »

ورنا فٹبال کلب پنجگور نےآل مکران شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر کنر بلوچ ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

ورنا فٹبال کلب پنجگور نے’آل مکران شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر کنر بلوچ ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ تربت کے ضلع کیچ کی تحصیل مند میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں ورنا فٹبال کلب پنجگور نے عبدالحکیم فٹبال کلب کو دو گول سے شکست دی۔ٹورنامنٹ کے آخر پرفاتح ٹیم کےلئے ایک لاکھ اور رنزاپ ٹیم

ورنا فٹبال کلب پنجگور نےآل مکران شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر کنر بلوچ ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا Read More »

عاقب جاوید کی حکمت عملی کیا ہوگی؟ کپتان محمد رضوان نے بتادیا

بلاوایو: پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمدرضوان عاقب جاوید نے کہا ہےحکمت عملی میں بہت زیادہ تبدیلیاں نہیں کروں گا۔ محمد رضوان نے پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عاقب جاوید کو کوچنگ کا بڑاوسیع تجربہ حاصل ہے، عاقب جاوید نے پچ کا معائنہ کیا، ان سے بات بھی ہوئی،

عاقب جاوید کی حکمت عملی کیا ہوگی؟ کپتان محمد رضوان نے بتادیا Read More »

پاکستان ٹیم ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلیے زمبابوے پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم محمد رضوان کی قیادت میں تین ون ڈے میچز اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے زمبابوے پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغاز اتوار 24 نومبر کو ون ڈے سیریز سے ہو رہا ہے۔ سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اسکواڈ محمد

پاکستان ٹیم ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلیے زمبابوے پہنچ گئی Read More »

لاہور:چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب

چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا لاہور میں آج سے آغاز۔۔۔پہلے میچ میں میزبان پاکستان بلائنڈ ٹیم، جنوبی افریقہ کے مدمقابل ہے۔ ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دوسرے میچ نیپال نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب لاہور میں ہوئی۔تقریب

لاہور:چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب Read More »

لاہور میں چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب

لاہور میں چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب۔ٹیموں کا ڈھول کی تھاپ پر استقبال۔ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی ۔ایونٹ میں پاکستان سمیت جنوبی افریقہ،سری لنکا،نیپال، بنگلہ دیش، افغانستان کی ٹیمیں شریک۔ DATE . NOV / 23 / 2024

لاہور میں چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب Read More »

Scroll to Top