پہلا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم 16 رنز پر ہی پویلین لوٹ گئی— فوٹو: ای ایس پی این پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 94 رنز کے […]









