سابق اولمپئنز کے پاکستان ہاکی کی بہتری کیلئے مفید مشورے
دو فیڈریشنز کے قیام سے ہمیشہ کھیل اور کھلاڑی کو نقصان پہنچا ہے، فٹبال اور ایتھلیٹکس کی مثال سب کے سامنے ہے: اصلاح الدین۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑیوں اولمپنئز اصلاح الدین اور اولمپئن ایاز محمود نے قومی ہاکی ٹیم کی بہتری کے لیے مشورے دیے ہیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن […]
سابق اولمپئنز کے پاکستان ہاکی کی بہتری کیلئے مفید مشورے Read More »










