Sports

معروف کرکٹر اور انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ 33 سالہ بین سٹوکس کا مزید کہنا تھا کہ ’ان کے اہلِ خانہ کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ تاہم گھر سے ان کی کئی قیمتی اور نایاب قسم کی اشیا چوری کر لی گئیں۔‘

بین سٹوکس نے بدھ کو بتایا کہ ماسک پہنے گینگ نے ان کے گھر میں اس وقت چوری کی جب وہ پاکستان کے دورے پر تھے، تاہم ان کے اہلِ خانہ گھر پر ہی موجود تھے۔ 33 سالہ بین سٹوکس کا مزید کہنا تھا کہ ’ان کے اہلِ خانہ کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ […]

معروف کرکٹر اور انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ 33 سالہ بین سٹوکس کا مزید کہنا تھا کہ ’ان کے اہلِ خانہ کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ تاہم گھر سے ان کی کئی قیمتی اور نایاب قسم کی اشیا چوری کر لی گئیں۔‘ Read More »

ٹی 20 خواتین ورلڈ کپ: پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے پچھاڑ دیا

پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا، فائل فوٹو  تبصرے دیکھیں  Print ویب ڈیسک —  پاکستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوینتی ورلڈ کپ میں پہلا گروپ میچ جیت لیا۔ پاکستان نے سری لنکا کو 117 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ مقررہ بیس اوورز میں سری لنکا نو وکٹوں کے نقصان پر محض 85 رنز ہی بنا

ٹی 20 خواتین ورلڈ کپ: پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے پچھاڑ دیا Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط

راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل انگلینڈ پاکستان کی پہلی اننگز کے ٹوٹل سے 53 رنز پیچھے ہے جب کہ اس کی تین وکٹیں گر چکی ہیں۔ پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور ساجد خان نے دوسری اننگز میں بھی انگلش بلے بازو کو چکرائے رکھا۔ پاکستان نے سعود شکیل کی شان دار

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلش ٹیم مخالف کھلاڑیوں کے بجائے پِچ کے بارے میں زیادہ فکر مند کیوں؟

پاکستان کا گراؤنڈ اسٹاف گزشتہ کئی روز سے پچ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ بڑے پنکھوں اور ہیٹرز کی مدد سے پچ سے نمی ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پچ کو دیکھتے ہوئے انگلش ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں اور مہمان ٹیم تین اسپنرز کے ساتھ جمعرات کو میدان میں

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلش ٹیم مخالف کھلاڑیوں کے بجائے پِچ کے بارے میں زیادہ فکر مند کیوں؟ Read More »

دنیاکی میجر میرا تھونز میں شامل نیویارک میرا تھون کا انعقاد، درجنوں پاکستانی رنرز کی شرکت

 نیویارک میں منعقد کی جانے والی میراتھون میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے 36 کے قریب رنرز بھی شرکت کریں گے/فوٹوجیو نیوز  دنیا کی اہم ترین میراتھونز میں شمار  نیو یارک میراتھون کل منعقد ہوگی جس میں دنیا بھر سے50 ہزار سے زائد رنرز حصہ لیں گے۔  نیویارک میں منعقد کی جانے والی میراتھون میں

دنیاکی میجر میرا تھونز میں شامل نیویارک میرا تھون کا انعقاد، درجنوں پاکستانی رنرز کی شرکت Read More »

سعودیہ کی پاکستان فٹبال ویمن ٹیم کو میچ کی پیشکش، تمام اخراجات کا ذمہ لے لیا

 پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی سعودی عرب سے میچ کھیلنےمیں دلچسپی کا اظہار کیا ہے/فوٹو پی پی ایف سعودی عرب فٹبال فیڈریشن  نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو قطر میں میچ کھیلنے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے قطر میں پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے اور

سعودیہ کی پاکستان فٹبال ویمن ٹیم کو میچ کی پیشکش، تمام اخراجات کا ذمہ لے لیا Read More »

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دی ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں تین

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا

ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، جس پر بھارتی میڈیا اپنے ہی کھلاڑیوں پر برس پڑا۔ یاد رہے کہ ہانگ کانگ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 119 رنز بنائے اور گرین کیپس

پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا Read More »

جونئیر ہاکی ایشیا کپ کیلئے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ کیمپ 3 نومبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جونئیر ہاکی ایشیا کپ کی تیاری کے کیمپ کے لیے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا، کیمپ 3 نومبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ پی ایچ ایف کے مطابق نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے 67 نوجوان کھلاڑیوں کو

جونئیر ہاکی ایشیا کپ کیلئے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ کیمپ 3 نومبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا Read More »

ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ظہیرعباس آئی سی سی کے چیئرمین رہ چکے ہیں

سابق ٹیسٹ کپتان ظہیرعباس پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ کا حصہ بن گئے جبکہ انہیں مزید اہم ذمہ داری ملنے کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے ہیں، اس شمولیت کے بعد چیئرمین سمیت اراکین کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ ظہیرعباس

ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ظہیرعباس آئی سی سی کے چیئرمین رہ چکے ہیں Read More »

Scroll to Top