راولپنڈی ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 344رنز بناکرآؤٹ
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 344رنز بناکرآؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کو انگلینڈ پر 77رنز کی برتری حاصل ہوگئی،سعود شکیل نے 134رنز کی شاندار اننگز کھیلی،ساجد خان48 رنز بناکرناٹ آؤٹ رہے،نعمان علی 45،شان مسعود26اور صائم ایوب نے 19رنز بنائے،انگلینڈ کے ریحان احمد نے 4اور شعیب بشیر نے 3کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔ قبل ازیں […]
راولپنڈی ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 344رنز بناکرآؤٹ Read More »










