Sports

شکیب الحسن نے بنگلادیش واپسی پر یو ٹرن لے لیا، وجہ بھی بتادی

ساؤتھ افریقا اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اکتوبر سے میرپور میں شروع ہو گا__فوٹو: فائل بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیا۔ سابق کپتان نے سکیورٹی خدشات کے باعث بنگلا دیش نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ  ڈھاکا میں شیر بنگلا اسٹیڈیم کے باہر گزشتہ […]

شکیب الحسن نے بنگلادیش واپسی پر یو ٹرن لے لیا، وجہ بھی بتادی Read More »

پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست

دوسری اننگز میں نعمان علی نے 8 اور ساجد خان نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، انگلینڈ کی ٹیم 144 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ فوٹو کرک انفو ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز  ایک ایک سے برابر کر دی۔ ملتان

پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست Read More »

پاکستانی جڑواں بہنیں تائیکوانڈو کے میدان میں چھا گئیں، گولڈ اور برانز میڈل جیت لئے منیشا علی اور ملیحہ علی کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ سے ہے

پاکستانی جڑواں بہنوں نے تائیکوانڈو کے میدان میں ملک کا نام روشن کر دیا۔ انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ منیشا علی نے 73کلو گرام سے زیادہ کیٹیگری میں شاندار کاکردگی کا

پاکستانی جڑواں بہنیں تائیکوانڈو کے میدان میں چھا گئیں، گولڈ اور برانز میڈل جیت لئے منیشا علی اور ملیحہ علی کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ سے ہے Read More »

دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 3 کھلاڑی آؤٹ ٹیم پرجوش ہے، ہمارے پاس اچھے اسپنرز ہیں، کپتان شان مسعود

ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے تک پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز اسکور کرلیے۔ ملتان میں کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز کا آغاز کیا تو عبداللہ شفیق دوبارہ ناکام نظر آئے اور 7 رنز اسکور

دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 3 کھلاڑی آؤٹ ٹیم پرجوش ہے، ہمارے پاس اچھے اسپنرز ہیں، کپتان شان مسعود Read More »

بنگلورو ٹیسٹ: بھارتی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر کم ترین اسکور پر آؤٹ، 46 پر سب کے سب پویلین لوٹ گئے

بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا لیکن کیوی بولر بھارتی ٹیم کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے__فوٹو: ای ایس پی این نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ بنگلورو میں کھیلا جارہا ہے جس کے دوسرے دن پوری بھارتی ٹیم صرف 46 رنز

بنگلورو ٹیسٹ: بھارتی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر کم ترین اسکور پر آؤٹ، 46 پر سب کے سب پویلین لوٹ گئے Read More »

کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی ذمہ داری کس کی ہوگی؟ پی سی بی کا اہم فیصلہ

انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کی تکلیف کی تشخیص میں مسائل کا سامنا رہا ہے/فوٹوفائل پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔ انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کی تکلیف کی تشخیص

کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی ذمہ داری کس کی ہوگی؟ پی سی بی کا اہم فیصلہ Read More »

شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے عاصم خان کا بڑا اپ سیٹ، سیکنڈ سیٹ کھلاڑی کو شکست دیدی

عاصم خان نے مضبوط مصری حریف یحییٰ النواسانی کو ایک گھنٹے پر محیط سخت مقابلے کے بعد زیر کیا شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے عاصم خان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سیکنڈ سیڈ مصر کے یحییٰ النواسانی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔

شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے عاصم خان کا بڑا اپ سیٹ، سیکنڈ سیٹ کھلاڑی کو شکست دیدی Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو کتنا معاوضہ دیتا ہے؟ اثاثوں کی مالیت بھی سامنے آگئی

حال ہی میں بھارتی میڈیا پر جے شاہ کے مجموعی اثاثوں اور معاوضوں کے حوالے سے ایک رپورٹ شیئر کی گئی/فوٹوفائل بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) کے موجودہ سیکرٹری جے شاہ کو حال ہی میں آئی سی سی کرکٹ کونسل کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 36

بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو کتنا معاوضہ دیتا ہے؟ اثاثوں کی مالیت بھی سامنے آگئی Read More »

کار حادثے میں شدید زخمی ہونیوالے کرکٹر نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا نیا ریکارڈ بنا دیا

کسی بھی کھلاڑی کیلئے سب سے اہم اس کی فٹنس ہوتی ہے اور اگر وہ اپنے کیریئر میں کسی خطرناک حادثے کا شکار ہوجائے تو دوبارہ اپنے کھیل کو جاری رکھنا اور پھر سے شاندار کارکردگی دکھانا کافی مشکل ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے ہی کرکٹر کے بارے میں بتارہے ہیں جو

کار حادثے میں شدید زخمی ہونیوالے کرکٹر نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا نیا ریکارڈ بنا دیا Read More »

کوئٹہ میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل میں دھماکہ خیز مواد نصب کر ر کھا تھا، حکام/ فائل فوٹو  کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر  پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے۔  حکام کے مطابق  کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے

کوئٹہ میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی Read More »

Scroll to Top