Sports

اٹلی کے یانک سنر نے اے ٹی پی فائنلز میں اعزاز کا کامیاب دفاع کردیا

اٹلی کے ’یانک سنر‘ نے اے ٹی پی فائنلز میں اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ٹیورن اٹلی میں کھیلے گئی ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں ورلڈ نمبر2 ’سنر‘ نے ورلڈ نمبر ون ہسپانیہ کے ’کارلوس الکاراز‘ کو دلچسپ مقابلے کے بعد سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ سنر نے الکاراز کے خلاف سات۔6 اور […]

اٹلی کے یانک سنر نے اے ٹی پی فائنلز میں اعزاز کا کامیاب دفاع کردیا Read More »

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز پلے آف ،پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار آٹھ–دو سے فتح

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز ایشیا پلے آف کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا۔ ڈھاکہ میں کھیلے گئے تین میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ہاکی ٹیم نے میزبان ٹیم کے خلاف دو کے مقابلے میں آٹھ گول سے کامیابی سمیٹی۔ احمد ندیم اور افراز نے 2،2گول کیے۔ کپتان

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز پلے آف ،پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار آٹھ–دو سے فتح Read More »

پاکستان،سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان تین ملکی سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا

پاکستان،سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا۔زمبابوے کی ٹیم آج سے پریکٹس کا آغاز کرے گی۔ سیریز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت جاری ہے،جبکہ فزیکل ٹکٹ آج سے دستیاب ہوں گے۔تین ملکی سیریز کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔مقابلوں کا آغاز شام

پاکستان،سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان تین ملکی سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز کے لیے رسائی حاصل کر لی

پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ2026کے کوالیفائرز کےلئے رسائی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے میگا ایونٹ کے ایشیا پلے آف کوالیفائر میں بنگلہ دیش کو ہراکر تین میچز کی سیریز میں دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کی۔ ڈھاکہ میں کھیلے گئےہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز ایشیا پلے آف کےدوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش

پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز کے لیے رسائی حاصل کر لی Read More »

ہاکی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے کھیلی جانیوالی سیریز میں پاکستان نے بنگلادیش کو 2-8 سے ہرادیا

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے کھیلی جانے والی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 8  گول سے شکست دے دی۔ ڈھاکا میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے کیلئے پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلی جانے والی 3 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستان

ہاکی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے کھیلی جانیوالی سیریز میں پاکستان نے بنگلادیش کو 2-8 سے ہرادیا Read More »

Scroll to Top