کرک: ایم ڈی کیٹ میں بلوٹوتھ ڈیوائسز کے استعمال کے الزام میں 8 افراد گرفتار
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں دی میڈیکل ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں مبینہ طور پر خفیہ بلوٹوتھ ڈیوائسز استعمال کرنے کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایم ڈی کیٹ میں مبینہ طور پر بلوٹوتھ استعمال کرنے کی کوشش کی گئی جس پر ضلع کرک میں نجی […]
کرک: ایم ڈی کیٹ میں بلوٹوتھ ڈیوائسز کے استعمال کے الزام میں 8 افراد گرفتار Read More »