چین کی 15ویں آرکٹک سائنسی تحقیق کامیابی سے مکمل
بیجنگ () چین کی وزارت قدرتی وسائل کے زیر انتظام چین کی 15ویں آرکٹک سائنسی تحقیق میں شریک بحری جہاز “شیوئی لونگ 2” تحقیقی مشن کامیابی کے ساتھ مکمل کر کے شنگھائی واپس پہنچ گیا۔ حالیہ مشن چین کی جانب سے آرکٹک خطے کے لئے سب سے بڑا سائنسی تحقیق کا مشن تھا ،جسے انجام […]
چین کی 15ویں آرکٹک سائنسی تحقیق کامیابی سے مکمل Read More »



