Wildlife

Posla news

دنیا کے بد بودارترین پرندے کا نام ہوٹزن ہے اور اس پرندے سے گائے کے گوبر کی طرح بو آتی ہے، یہ پرندہ براعظم جنوبی امریکا کے دریائے ایمیزون کے جنگلات اور اسکے اردگرد کے علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ DATE . May/30/2025

Posla news Read More »

Scroll to Top