فوری ضرورت برائے سعودی عرب 🇸🇦
سعودی عرب کی مشہور معروف کمپنی کیلئے فوری ضرورت ہے
▪️ ٹریکٹر آپریٹر
تنخواہ 1200 پلس 200 ریال*
معاہدہ مدت 2 سال
عمر کی حد 35 سال
ڈیوٹی 8 گھنٹے ۔
کام کی ویڈیو ۔اور تعارفی ویڈیو لازمی ہے۔
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ اقامہ سب بذمہ کمپنی CV اور
پاسپورٹ شناختی کارڈ اور اسسکائی بلیو بیک گراؤنڈ تصویر ایک ہی فائل میں بھیجیں ۔
03435219626
DATE . Aug/9/2025