ضروی اطلاع۔
اگر آپ کے علم میں کوئی بچہ ایسا ہے جس کے دل میں سوراخ ہو اور اسکے والدین علاج کی استطاعت نہیں رکھتے تو ایسے بچے کو اے ایف آئی سی راولپنڈی جہاں ڈاکٹر برگیڈیئر امجد صاحب فری ڈیوائس ڈالیں گے
جسکی قیمت 7 لاکھ تک ہے ،
اگر آپ کے نوٹس میں ایسا بچہ ہے تو اس کی آنے والے بدھ سے قبل ذیل نمبر پر رابط کر کے رجسٹریشن کروا لیں ۔صدقہ جاریہ کے طور پر اس پیغام کو عام کریں
جزاک اللہ
03035967114
PA to Dr. Amjid AFIC
DATE . June/19/2025