بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته اچھا انداز گفتگو انسان ہونے کی نشانی ہے۔ ورنہ زبان تو جانوروں کے منہ میں بھی ہوتی ہے۔ خوش اخلاقی اللہ کا خاص انعام ہے۔جو اللہ اپنے خاص بندوں کو دیتا ہے۔یا اللہ ہماری اخلاقی قدروں کو بھی سنوار دیجیے۔ ہمارے رویوں میں نرمی پیدا کر دیجیے۔ہمیں بڑوں کی عزت اور چھوٹوں سے پیار کرنے کی توفیق عطاء فرمائیے ۔ یا اللہ پاک ہم سب کو اور ہم سب کے پیاروں کو اپنی حفاظت میں رکھیے۔ آمیـــــــــن یاربُّ العالمين. محمد اشفاق ساقی
Date . Jan/13/2026
